کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو صبح کے وقت شہر کا کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسامہ قتل کیس:مقتول کے والد کا آئی جی اسلام آبادکے استعفے کا مطالبہ
اسلام آباد: پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونیوالے نوجوان اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار خان کے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسامہ ستی کے والد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے لیے ٹیسٹ کیس ہے،انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں
نیب نے خواجہ آصف کے 48 بینک اکاﺅنٹس کا سراغ لگا لیا
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کے 48 بینک اکاﺅنٹس کا سراغ لگا لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف کے 48 بینک اکاﺅنٹس میں ایک ارب 45 کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع ہوئی، تمام بینک اکاﺅنٹس خواجہ آصف اور ان کے خاندان مزید پڑھیں
ڈی ایم سی سینٹرل میں کچرا اٹھانے کے نام پر کرپشن کا انکشاف
HYDERABAD, PAKISTAN, SEP 26: Garbage collectors are searching for useful things for sell by which they can earn their livelihood for support of their families, at a garbage dump in Hyderabad on Saturday, September 26, 2020. (Sajjad Zaidi/PPI Images). کراچی: محکمہ بلدیات کے ڈی ایم سی سینٹرل میں کچرا اٹھانے کے نام پر کرپشن کا مزید پڑھیں
ڈی ایم سی سینٹرل میں کچرا اٹھانے کے نام پر کرپشن کا انکشاف
HYDERABAD, PAKISTAN, SEP 26: Garbage collectors are searching for useful things for sell by which they can earn their livelihood for support of their families, at a garbage dump in Hyderabad on Saturday, September 26, 2020. (Sajjad Zaidi/PPI Images). کراچی: محکمہ بلدیات کے ڈی ایم سی سینٹرل میں کچرا اٹھانے کے نام پر کرپشن کا مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کے چار قریبی ساتھیوں کے خلاف نیب ریفرنس دائر
پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمن کے چار قریبی ساتھیوں کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے انکوائیریاں مکمل ہونے کے بعد نیب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ چاروں ملزمان محمد ارسلان، محمد فاروق، قیصر عباس اور موسی خان مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی ہیں۔ نیب خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں
کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری پیپرا رولز سے مستثنیٰ قرار دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کو پیپرا رولز سے مستثنیٰ قرار دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پریس کونسل آف پاکستان کے ممبران کی تقرری، پاکستان ایکسپو سینٹرز کے چیئرمین بورڈ آف مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے آن لائن ٹیکسی بک کرکے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا
لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ محمد علی نے گزشتہ رات 8 بجے شالیمار سے رائیڈ بک کی جس کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا۔ کئی گھنٹوں بعد ساندہ کے علاقے سے اس کی لاش ملی۔ ملزمان محمد علی کو قتل مزید پڑھیں
حکومت کی پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی اجازت دے دی۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم مزید پڑھیں
کراچی میں آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
کراچی: فیروزآباد پولیس نے طارق روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فوڈ سپلائی چین کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ فیروز آباد پولیس نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 طارق روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فوڈ مزید پڑھیں