لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلیے معذور باپ کی دہائی، بازیابی کا حکم

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 15 سالہ لاپتہ بیٹی کے بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست پر لڑکی کو بازیاب کرانے کا حکم دیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، محکمہ داخلہ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سالہ لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے معذور باپ کی درخواست مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آگیا

 کراچی: شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پررہا۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی صبح کراچی کی فضائیں کئی روز بعد دوبارہ مضر صحت ریکارڈ ہوئیں جس کے دوران کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج چھٹے نمبر پررہا اور فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئیں۔ ایئر مزید پڑھیں

لے پالک بچے کو جائیداد کیوں دیں؟ ظالم خالہ نے سوتیلے بھانجے کی جان لے لی

ساہیوال:  معاشرے میں بڑھتی ہوئی دولت کی حرص، نفسانفسی اور لالچ نے خونی رشتوں کو بھی بھلا دیا ہے۔ آنکھوں پر لالچ کی پٹی باندھ کر اپنوں کو خون میں نہلانے والے اسی معاشرے کے جیتے جاگتے انسان ہیں، جنہیں انسان کے بجائے حیوان اور درندے کہا جائے تو بہتر ہوگا، ایسا ہی اندوہناک واقعہ مزید پڑھیں

کرک واقعہ؛ مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبر پختوخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

اختر مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کو پوپٹ قرار دے دیا۔ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سردار اختر جان مینگل نے وزیر اعلی بلوچستان کے مچھ کو اسپلنجی سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روم جل رہا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی تنظیمیں آواز اٹھائیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں آواز اٹھائیں،عالمی برادری کو خاموشی توڑنا ہوگی۔ پیر کو کشمیری رہنما ڈاکٹر آسیہ اندرابی کے اہل خانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آسیہ مزید پڑھیں

کاشف شیخ ، حافظ نعیم اور منعم ظفر کی خادم رضوی کے بیٹے سے ملاقات و تعزیت

لاہور (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے سیکریٹری کاشف سعیدشیخ ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سیکرٹری کراچی منعم ظفر خان نے تحریک لبیک پاکستان ، کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر مرحوم کے صاحبزادے حافظ سعد حسین رضوی سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات اور تعزیت کی ۔ مزید پڑھیں

حکومت مخالف تحریک تیز اور وقت پر بڑے کارڈز شو کریں گے، سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکو مت کے خلاف تحریک میں مزید تیزی لائی جائے گی۔ وقت آنے پر بڑے کارڈز شو کریں گے ۔ انتخابی اصلاحات کے لیے تجاویز تیار کریں گے اور اس پر تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہو گی ۔ الیکشن ریفارمز کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ ہوئی، شبلی فراز

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو غیرملکی اداروں سے پروہیبٹڈ فنڈنگ ہوئی جس میں کسی ملٹی نیشنل یا کسی غیر ملکی ایجنسی اور غیر ملکی لوگوں سے پیسے وصول کیے جاتے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات نے یہ بات اسلام آباد میں پارلیمانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ ہوئی، شبلی فراز

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو غیرملکی اداروں سے پروہیبٹڈ فنڈنگ ہوئی جس میں کسی ملٹی نیشنل یا کسی غیر ملکی ایجنسی اور غیر ملکی لوگوں سے پیسے وصول کیے جاتے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات نے یہ بات اسلام آباد میں پارلیمانی مزید پڑھیں