آج کراچی کی فضا بدستور مضر صحت ہے، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 10 بجے کراچی دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آج فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 186 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں آج کرغزستان کا شہر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ
کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کردیا گیا ہے، ہول سیل میں چیی کی فی کلو قیمت 80 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپور ٹ کے مطابق ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے ہیں، ہول سیلز میں چینی کی مزید پڑھیں
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کیلئے دوبارہ بند
کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لیے دوبارہ بند کر دیے گئے ہیں۔ سی این جی اسٹیشن مالکان کا کہنا ہے کہ سخت سردی کے باعث پریشر میں کمی آرہی ہے۔ سی این جی کی بندش سے رکشہ، ٹیکسی ڈرائیور پریشان ہیں، ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ سی این مزید پڑھیں
ایف بی آر کا6ماہ بعد مستقل چیئرمین تعینات
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 6ماہ بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کا مستقل چیئرمین تعینات کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف بی آر کے مستقل چیئرمین کے تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،گریڈ 22کے جاوید غنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کر کیا گیا ہے۔ واضح مزید پڑھیں
لاہور: اچھرہ بازار میں فائرنگ ،تاجر کا بیٹا قتل
لاہور: اچھرہ بازار میں فائرنگ سے تاجر کا بیٹا قتل ہوگیا،لواحقین نے میت سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاج شروع کردیا جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کے شرکاء نے پولیس پر الزام لگایا کہ اچھرہ بازار میں پولیس مافیا سرگرم ہے، پولیس کارروائی نہیں کرتی،جس کی مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ بند
واشنگٹن: امریکا میں کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے خطرات کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا گیا ، مزید پڑھیں
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان عمل پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں
مچھ واقعہ : ہزارہ برادری کا دھرنا ختم کروانے وزیر داخلہ کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ : مچھ میں 10کان کنوں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ نصیر آباد تھانے میں درج کرلیا گیا،واقعے کے خلاف ہزارہ برادری کامغربی بائی پاس پر دھرنا جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہزارہ برادری نے دھر نا دیتے ہوئے کہاکہ حکومت قاتلوں کو پکڑے ورنہ مستعفی ہوجائے، دھرنے کے شرکاء نے مجلس وحدت مسلمین مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے، سینٹر سراج الحق
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے، پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے گزشتہ ادوار میں حکومتو ں کے مزے لیے اور ملک کو مسائل سے دوچار کیا، پی ٹی آئی نے ان مسائل میں مزید اضافہ مزید پڑھیں
پرائیوٹ اسکولز کا تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا اعلان
آل پاکستان پرائیوٹ اسکول فیڈریشن نے حکومت کا مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ یکسر مسترد کرتے ہوئے تعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آل پاکستان پرائیوٹ اسکول فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا اور سینئر نائب صدر ملک ابرار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں