اسامہ قتل کیس: چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: اسامہ قتل کیس میں چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی. تفصیلات کے مطابق اسامہ قتل کیس میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے سیکشن 19 کے تحت چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دی، جے آئی ٹی کے سربراہ ایس پی صدر سرفراز ورک سمیت 7 ممبران شامل ہیں، تشکیل دی مزید پڑھیں

تلخ کلامی پر نوجوان قتل، پولیس کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نوجوان کی تلخ کلامی پر پولیس اہلکاروں نے نوجوان کو قتل کردیا، 5پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے، گزشتہ روز اسامہ پنے دوست کو چھوڑنے یونیورسٹی گیا تھا، راستے میں پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

حکومت کا اسٹریٹ کرائم کو روکنے کے لئے “ایگل اسکواڈ” بنانے کا اعلان

راولپنڈی:وزیرداخلہ شیخ رشید نےاسلام آباد میں  اسٹریٹ کرائم کے بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کے لیے “ایگل اسکواڈ” بنانے کا اعلان کیا ہے. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ایگل اسکواڈ کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جائے گا،تاکہ شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کو مزید پڑھیں

اسلام آباد : قتل ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قتل ہونے والےنوجوان اسامہ  کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقتول کی تدفین ایچ الیون کے قبرستان میں ہو گی۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق اسامہ کے قتل کے بعد تاجر برادری اور اہل خانہ نے سرینگر ہائی وے پر جسد خاکی رکھ کر احتجاج کیا ، جس کی وجہ مزید پڑھیں

حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا  ہے کہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لیں گے،پی ڈی ایم تحریک حکومتی ہتھکنڈوں سے متاثر نہیں ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کل کے اجلاس کے بعد پی ڈی ایم پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگئی،پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے وفاق کا وزرائے تعلیم کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے پنجاب حکومت کی تجویز کے بعد 4جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق  پنجاب حکومت نے وفاق کوتعلیمی ادارے سلسلہ وار کھولنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کے بعد وفاقی وزرات تعلیم کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکی فرم کے پیسے ذمہ داران کے اثاثے بیچ کرادا کیے جائیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکی فرم کو ساڑھے چار ارب روپے ذمہ داران کے اثاثے بیچ کرادا کیے جائیں۔ منصورہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نےبرطانوی عدالت کی جانب سے امریکی فرم براڈ شیٹ ایل ایل سی کے حق میں فیصلہ آنے مزید پڑھیں

غداری کا مقدمہ کیا تو یہ حکومت نہیں رہے گی، مولانا فضل الرحمن

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  کا کہنا ہے کہ ہم پر  اگر غداری کا مقدمہ کیا تو 72 گھنٹوں میں یہ حکومت نہیں رہے گی، اب ہمیں کٹھ پتلی کے پشت پناہی کرنے والوں کو بھی عوام کے سامنے لانا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا بیانیہ عوام کی دلچسپی کھوچکا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ درحقیقت پی ڈی ایم کا بیانیہ عوام کی دلچسپی کھوچکا ہے، وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل ہے وہ ان کے کہنے پر کیوں مستعفی ہوں گے۔ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ٹی ایم)پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پاک فوج نے ایک اوربھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی : پاک فوج نے لائن آف کنٹرول  ( ایل او سی )  پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج کی شعبہ تعلقات عامہ  ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی، بھارتی کواڈ مزید پڑھیں