اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہ اکرام، چیئرپرسن پیرا حکومت کی نمائندگی کررہے ہیں جب کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : سردی کی شدت کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سال کے پہلے دن سردی کی شدت برقرار، کم سے کم درجہ حرارت 5.6 ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر میں رواں سال کا آغاز 10 سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹنے سے ہوا۔ آج کا ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان
ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر ای گیٹ نصب کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں ای گیٹس کی کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ پر تنصیب کی جائے گی۔ ای گیٹ کی تنصیب کے بعد مسافروں کو نہ پاسپورٹ دکھانا پڑے گا اور نہ ہی مزید پڑھیں
۔2020 میں مافیاز نے خوب ترقی کی ، قوم اور فوج ایک پچ پر آجائیں ، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق منصورہ میں تعمیر سیرت کیمپ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ2020 ء میں ملک نے نہیں مافیاز نے خوب ترقی کی ہے ۔ کشمیر پر جنگ کے بغیر پسپائی سے لے کر مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ نے کرک میں مندر نذر آتش کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا ، چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کے طلب
کراچی/اسلام آباد/کراک( اسٹاف رپورٹر/مانیٹرنگ ڈیسک/خبر ایجنسیاں )عدالت عظمیٰ نے کرک میں مندر نذر آتش کرنے کا از خود نوٹس لے لیا‘ چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا طلب، مندر میںتوڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں 31افراد گرفتار جے یو آئی کے مقامی رہنما سمیت 350افراد کے خلاف مقدمہ درج‘مزید افراد کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
اسلامی نظریاتی کونسل کی خالی اسامیوں پرفوری تقررکیا جائے، سراج الحق
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی ریٹائرمنٹ اورارکان کی اسامیاں خالی ہونے پر دوبارہ تقرر نہ کیے جانے اوراسی بنا پر کونسل کے غیر فعال ہونے کے خلاف توجہ مبذول کرانے کا نوٹس سینیٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ توجہ مبذول کرانے کا مزید پڑھیں
صوبائی وزیرپنجاب سبطین کیخلاف ریفرنس خواجہ آصف ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور(نمائندہ جسارت)لاہور کی احتساب عدالت نے صوبائی وزیر پنجاب سبطین خان سمیت 8افسران کو طلبی نوٹسز جاری کردیے ہیں جن میں انہیں 4 جنوری کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیاہے۔ بتایا گیا ہے کہ نیب لاہور نے صوبائی وزیر سبطین خان سمیت 8 افسران کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر مزید پڑھیں
رکاوٹوں کے باوجود سندھ میں ترقی کا عمل جاری ہے، بلاول
کراچی (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور پی پی پی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید ناصر حسین شاہ کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ترجمان بلاول ہائوس کے مطابق ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ناصر شاہ نے بلاول زرداری کو بلدیات، اطلاعات، ہاؤسنگ اینڈ مزید پڑھیں
سندھ میں کرپشن اور جرائم کے مقدمات کا سامنا کرنے والے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے نیب اور کرمنل کیسز کا سامنا کرنے والے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں کرپٹ افسران کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ نیب زدہ سرکاری افسران تاحال اپنے عہدوں پر کام کررہے ہیں، ایسے افسران کو سرکاری مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی عوام پر پیٹرول بم گرادیا ، ایل پی جی کی قیمت میں بھی ریکارڈ15 روپے اضافہ
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مہنگائی کا نوٹس لیا ہے اور ساتھ ہی عوام پرپیٹرول بم بھی گرادیا۔ نئے عیسوی سال 2021ء کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں 2روپے 31 پیسے فی لیٹر اور ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ریکارڈ 16روپے کا اضافہ کردیا گیا۔جمعرات مزید پڑھیں