پی ٹی ایم رہنما ایم این اے علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

 کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی منتظم عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) رہنما ایم این اے ملزم علی وزیر و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو پولیس نے پی ٹی ایم رہنما ایم این اے ملزم علی وزیر و دیگر کو پیش کیا۔ عدالت مزید پڑھیں

ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ

کراچی: ملک کے بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سول ایوی اتھارٹی (سی اے اے ) نے ملک کے بڑے اور مصروف ہوائی اڈوں پر مسافروں کو جدید ٹیکنالوجی کےذریعے عالمی سفری سہولت متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سول ایوی ایشن کے مطابق ملک کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا اپنی ناراض اتحادی ایم کیو ایم سے رابطہ

کراچی: پی ٹی آئی کے وفد نے ایم کیوایم کے عارضی مرکز بہادر آباد کا دورہ کیا اور رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مردم شماری پر وفاقی حکومت سے ناراض ایم کیوایم پاکستان سے تحریک انصاف کی  قیادت نے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے وفد نے آج شام ایم مزید پڑھیں

اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اخلاقی جرات ہوتی تو پیپلزپارٹی کےفیصلےکےبعد پی ڈی ایم تحلیل کردی جاتی۔ شبلی فراز نے ٹوئٹ کی کہ 2020 میں اپوزیشن کو ان کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں نے ” ناک آﺅٹ” کردیا ‘حکومت کو گرانے کیلئے بننے والا اتحاد اپنے مفادات ، سوچ اور مزید پڑھیں

آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے۔ عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں کے سیکریٹریز اور اعلی افسران نے شرکت کی۔ چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی نے ن لیگ کے دونوں ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیے

 اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگ کے دونوں ارکان مرتضیٰ جاوید اور  محمد سجاد اعوان کے استعفے جعلی قرار دے دیے۔ مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی نے رولنگ دی کہ دونوں اراکین نے اپنے استعفوں کی تصدیق نہیں کی اور انہیں جعلی قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ن مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں سال کے آخری دن بھی اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں سال کے آخری دن بھی اضافے کا رحجان برقرار رہا اور فی اونس سونے کی قیمت14 ڈالر بڑھ کر 1894ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا راہداری ریمانڈ منظور، متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا ایک دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے کل تک لاہور میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار لیگی رہنما خواجہ محمد آصف مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوئٹہ: احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی احتساب عدالت نے مہرگڑھ ورثہ بحالی فنڈز میں مبینہ کرپشن کیس میں نواب اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جو ان کی عدم پیشی پر جاری کیے گئے۔ مزید پڑھیں

16 فروری کو نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان کرتا ہوں، دہشت گردی مزید پڑھیں