حکومت کا فوج کے خلاف بات کرنے پر کارروائی کا اعلان

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج سمیت قومی اداروں کیخلاف جو بات کرے گا اس کے خلاف 72 گھنٹوں میں مقدمہ درج کریں گے. رالپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی، پی ڈی ایم مزید پڑھیں

انہدام مندر : 5 جنوری کو سماعت کی تاریخ مقرر

کے پی کے : چیف جسٹس نےخیبر پختونخواہ میں مندر کونقصان پہنچانے کے معاملے پر4جنوری تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے 5 جنوری کو سماعت کی تاریخ مقرر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے بھی کرک میں مندر کوگرائے جانے کا از خود نوٹس لیا ہے اور چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

سال نو پر وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو تحفہ

وفاقی حکومت کی جانب سےکراچی کے لیے 50فائرٹینڈرزاور2واٹر باؤزر کا تحفہ بھیجا گیا ہے جو  5جنوری کو کراچی پورٹ پہنچیں گی۔ نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے 1ارب 30کروڑ  کی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کراچی کے لیے مختص کی ہیں،  50فائرٹینڈرزاور2واٹر باؤزرگزشتہ سال کے آخری ہفتے میں چین سے راوانہ کردیے گئے مزید پڑھیں

کسی وزیر پر کرپشن کا الزام ہوگاتو کارروائی کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ میرے کسی وزیر پر کرپشن کا الزام ہوگاتو کارروائی کروں گا، اقتدار میں بیٹھ کر کرپشن کرنے والوں کو عام لوگوں کی طرح سزا نہیں ملنی چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مزید پڑھیں

انتقام کےقائل نہیں لیکن احتساب کوآگےبڑھناچاہیے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم انتقام کےقائل نہیں لیکن احتساب کوآگےبڑھناچاہیے، ہم احتساب اورانتقام کےفرق کوسمجھتےہیں۔ وزیر خارجہ نے کہاکہ فیٹف قانون سازی کیلئےاپوزیشن سےمشاورت کی تواپوزیشن نےنیب ترمیمی مسودہ پیش کردیا، عوامی جذبات ابھارنےکیلئےاسرائیل کوتسلیم کرنیکاسیاسی شوشہ چھوڑاگیا،لیکن ناکام ہوئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرک مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا ضمنی انتخابات لڑنے کا اعلان

لاہور: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کےپاس ایک ماہ کی مدت ہے، جس کے بعداستعفوں اورلانگ مارچ کی حکمت عملی طےکریں گے۔ پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پی ڈی ایم فیصلہ کریگی کہ لانگ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی وجہ سے استعفے دینا نہیں چاہتی، شبلی فراز

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس حکومت ہے، وہ استعفے دینا نہیں چاہتے، پی ڈی ایم رہنماؤں کےچہروں سے لگ رہا تھا کوئی نتائج نہیں نکلے۔ پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو کے بعد ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز نے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ وزیر اعظم کا نئے سال کا تحفہ ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ وزیر اعظم کی طرف سے قوم کے لیے نئے سال کا تحفہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  حافظ نعیم الرحمن نےکہا کہ  وزیر اعظم ایک طرف ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین: سندھ حکومت کی جانب سے کوآرڈینیشن سیل قائم

کراچی : کورونا وائرس کی عالمی وبا سے بچنے کے لیے محکمہ صحت سندھ نے  وزیر صحت سندھ کی ہدایات پر پروینشل ویکسین کو آرڈنیشن سیل قائم کیا ہے، جس کے سربراہ سیکریٹری صحت سندھ ہونگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کی زیر صدارت کورونا ویکسین سے متعلق اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالر کا کالا دھن بیرون ملک موجود ہے، شبر زیدی

کراچی: سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری کرکے کمایا گیا 150 ارب ڈالر کا خطیر سرمایہ بیرون ملک اثاثوں کی شکل میں موجود ہے، اس میں ملوث اشرافیہ تجارتی انجمنوں اور چیمبر آف کامرس میں سرکردہ پوزیشن پر موجود ہے۔ نجی مزید پڑھیں