کراچی : غیر قانونی چارجڈ پارکنگ فیس لینے والے 10 افراد گرفتار

کراچی: چارجڈ پارکنگ کی مد میں گاڑی مالکان سے مقرر کردہ فیس سے زائد رقم وصول کرنے پر پارکنگ مافیا کے 10 ملازم اور کارندوں کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کرادی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر وایڈمنسٹریٹر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی ہدایت پر بلدیہ جنوبی مزید پڑھیں

کراچی : پائپ لائن پھٹنے سے گولیمار انڈر پاس پانی سے بھر گیا

کراچی: رات گئے گلبہار انڈر پاس کے اوپر سے گزرنے والی صاف پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے انڈر پاس زیر آب آگیا اور ہزاروں گیلن پانی کا صاف پانی ضائع ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب کراچی کے علاقے گلبہار میں قائم انڈر پاس کے اوپر مزید پڑھیں

ملک میں مختلف حادثات میں بچے سمیت 12 افراد جاں بحق

پشاور/ کوئٹہ/ نوابشاہ/ ڈی آئی خان (خبر ایجنسیاں) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پولیس اسٹیشن خزانہ کی حدود شیرو جنگی میں گزشتہ شب موٹر کارحادثے میں 4 افرادجاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 نے لاشوں مزید پڑھیں

بہاولپور‘ پی ڈی ایم کی ریلی کوسیکورٹی کلیئر نس دینے سے انکار

بہاول پور(آن لائن)بہاول پور میں 3 جنوری کو پی ڈی ایم کی حکومت مخالف نکالی جانے والی ریلی جس میں مریم نواز نے خطاب کرنا تھا کو سیکورٹی برانچ نے سیکورٹی کلیر نس دینے سے انکار کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں بلیغ الرحمن کو ریلی منسوخ کرنے کے لیے خط مزید پڑھیں

بیگناہ نوجوانوں کے قتل کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر(اے پی پی)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوںکی طرف سے جعلی مقابلوں میں بیگناہ نوجوانوں کے قتل کی مذمت کے لیے گزشتہ روز (جمعہ) سرینگر اور دیگر علاقوںمیں مکمل ہڑتال کی گئی، بھارتی پولیس نے حریت کانفرنس کے رہنما عبدالرشید لون کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ سے چیئر پرسن پے اور پنشن کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پنشن کمیشن کی چیئرپرسن نرگس سیٹھی ملاقات کررہی ہیں اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے پے اور پنشن کمیٹی کی چیئر پرسن نرگس سیٹھی نے ملاقات کی۔ چیئرپرسن نرگس سیٹھی نے وزیر خزانہ کو تنخواہوں اور پنشن کمیشن کے امور کار پر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے احتجاجی تحریک کے ذریعے حکومت کے خاتمے کا کوئی امکان نہیں

لاہور (رپورٹ: حامد ریاض ڈوگر) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے ذریعے حکومت کے خاتمہ کا کوئی امکان نہیں البتہ حزب اختلاف کے رہنما حکومت کو پریشان کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے کہا کہ پی ڈی ایم کی احتجاجی مزید پڑھیں

پاکستان رواں برس ترقی کرے گا، وزیراعظم

اسلام آباد( نمائندہ جسارت+خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان رواں برس ترقی کرے گا، اچھا وقت آرہا ہے،2سال تجربہ کیا ، اب ہرچیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ۔اسلام آباد میں گاڑیاں متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب اور نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تیاری مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ بند کرنے پر غور کررہے ہیں، شیخ رشید

پشاور(صباح نیوز) وزیرداخلہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو واپس لانے کیلیے پوری کوشش کی جا رہی ہے،ان کا پاسپورٹ ری نیو نہیں ہوگا، سیاسی جماعتوں کے عسکری تنظیمو ں کو بند کرنے پر غور کررہے ہیں،طورخم دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں

ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران مزید 82 اموات، 2,184 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 84 ہزار 362 ہوگئی اور 10,258 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی 35 ہزار130 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 216,632، پنجاب میں 139,341 ،بلوچستان میں 18,181، مزید پڑھیں