کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 71 اموات، 2,463 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 178 ہوگئی اور 10,176 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی34 ہزار773 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 215,679، پنجاب میں 138,608 ،بلوچستان میں 18,168، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں

کراچی میں سردی نے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

سال نو کے آغاز پر کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، 24 گھنٹے میں کم سے کم درجہ حرارت 5.6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا. محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے گزشتہ 24 گھنٹے مزید پڑھیں

سال 2020: ہیومن رائٹس کمیشن نے لاپتہ افراد کی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: سال 2020کے اختتام پر ڈیفنس آف ہیومن رائٹس نے جبری لاپتہ افراد کے حوالے سے رپورٹ کا اجراءکر دیا ہے جس کے مطابق اس سال ڈی ایچ آر نے جبری گمشدگی کے 56کیسز رجسٹرد کئے ، 11 ازیاب ہوئے جبکہ تین لاپتہ افراد کو ماورائے آئین قتل کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایچ مزید پڑھیں

خواجہ آصف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ کے رہنماخواجہ آصف کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے خواجہ آصف کے پندرہ مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کیلئے بسوں کا معاہدہ ہوگیا، گورنر سندھ

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن بس منصوبے کے لیے وفاقی حکومت کا بسوں کے لیے معاہدہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنرہاؤس میں نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کے47ویں خصوصی تربیتی پروگرام کے شرکاسے گفتگو میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ گرین لائن بس مزید پڑھیں

کراچی : آج تمام کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کر دیے جائیں گے

کراچی میں آج یعنی سال 2020 کے آخری دن تمام کاروباری مراکز رات 8 بجےبند کردیے جائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کراچی نے احکامات جاری کیے ہیں کہ آج کاروباری مراکز رات 8 بجےبند کردیے جائیں۔ اعلامیے کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرجنرل نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظراحکامات جاری کیے، فیصلہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی چیف جسٹس سے ازسرنو مردم شماری کروانے کی اپیل

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی میں ازسرنو مردم شماری کا اعلان کریں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ  حکومت فوری طور پر دوبارہ مردم شماری کرائےاورنئی حلقہ بندیاں قائم کرکے بلدیاتی انتخابات کا اعلان  کرے، جب شہر کی مردم شماری ہی درست مزید پڑھیں

 ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ

 ایل پی جی  15روپے فی کلو اضافے کے  بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد  حکومت کی جانب سے عوام کے لیے 2021 کا ایک اور تحفہ آگیا ہے، اور ایل پی جی کی قیمت میں ایک ریکارڈ اضافہ کیا گیاہے، مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ

 اسلام آباد: ایم ٹی آئی آرڈیننس کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پمز ہسپتال سے ڈی چوک کی جانب مارچ کیا جس میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن کے قائدین، پیرا میڈیکس اور نرسز ایسوسی ایشنز نے شرکت کی جبکہ مارچ کی قیادت چئیرمین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے وزیرسبطین خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر

 لاہور: نیب نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرسبطین خان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرسبطین خان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائرکردیا ہے جس میں سبطین خان سمیت 8 افراد کونامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس 2 فولڈرزاور500 صفحات پر مشتمل ہے۔ نیب ریفرنس کے مزید پڑھیں