کراچی: عدالت عظمیٰ نے صوبے بھر میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم دیتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مشتمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ پولیس میں حاضری یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ تیار
سندھ پولیس کے افسران و اہلکار کی ڈیوٹیوں پر حاضری یقینی بنانے کیلئے موبائل فون ایپ کے ذریعے نیا سسٹم لایا جارہا ہے۔ سندھ پولیس کا ہر ملازم اب حاضری کے مقامات کے پن پوائنٹ پر پہنچ کر ایپ سے حاضری لگائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ پولیس مزید پڑھیں
بجلی مزید مہنگی، پیٹرول قیمتیں بھی بڑھانے کی سفارش
اسلام آباد (نمائندہ جسارت+خبر ایجنسیاں) حکومت کا نئے سال کا تحفہ، بجلی ایک روپے 6پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس سے عوام پر 17ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالا گیا جبکہ نیپرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے فیول پرائس مزید پڑھیں
مفتی منیب الرحمان کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سے ہٹادیا گیا
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کو عہدے سے ہٹا کر بادشاہی مسجد لاہور کے مہتمم مولانا عبدالخبیر آزاد کو کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کردیا۔وزارت مذہبی امور سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے اور کمیٹی مزید پڑھیں
ارشد ملک نے گھر آکر نواز شریف سے معافی مانگی، مریم نواز
اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ارشد ملک نے گھر آکر نوازشریف سے معافی مانگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کییوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ عمران خان اور سلیکٹرز مزید پڑھیں
عدالت عظمی، سندھ بھر میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرنے کا حکم، قبضوں کا ریکارڈ طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالت عظمیٰ نے کراچی کے مختلف معاملات پر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے سندھ بھر میں سرکاری زمینوں کو واگزار کرانے کا حکم دیتے ہوئے قبضوں کی رپورٹ طلب کرلی۔ساتھ ہی چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے طویل سماعت کے دوران ایک مرتبہ پھر حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیرِاعظم عمران خان نے وزارت اطلاعات اور سیکورٹی ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ بھارتی میڈیا کے منفی پروپیگنڈے کا جواب دیا جائے۔پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے خصوصاً بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری ہائبرڈ وارفئیر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
۔2020ء پاکستان میں سب پر بھاری رہا، تعلیمی نظام مفلوج ہوگیا، سراج الحق
لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ایڈہاک ازم کی بنیاد پر چل رہی ہے ۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے گزشتہ ادوار میں حکومتو ں کے مزے لیے اور ملک کو مسائل سے دوچار کیا ،پی ٹی آئی نے ان مسائل میں مزید مزید پڑھیں
اندرون سندھ ،آباد گاروں کا ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کیخلاد احتجاج
حیدر آباد، میرپور خاص، جھڈو (اسٹاف رپورٹر، نمائندہ جسارت) سندھ کے آبادگاروں نے ایران سے ٹماٹر اور پیاز منگوانے کیخلاف حیدر آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ وبھوک ہڑتال کی۔ اس موقع پر سید ذین شاہ، فیاض شاہ راشدی، خلیل بھرگڑی و دیگر نے کہا کہ سندھ میں ٹماٹر اور پیاز مارکیٹ میں موجود مزید پڑھیں
کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 79 ہزار 715 ہوگئی اور 10,105 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی34 ہزار537 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 214,245، پنجاب میں 137,949 ،بلوچستان میں 18,148، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں