وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چینی کمپنی سے کورونا وائرس کی 12 لاکھ ویکسین خریدی جائیں گی. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ابتدائ طور پر چینی کمپنی سائنوفارم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خواجہ آصف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور: احتساب عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو نیب کے حوالے کردیا. مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاچہ جات کیس میں لاہور کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی جس میں خواجہ آصف کو 14 روزہ جسمانی مزید پڑھیں
وزیر اعظم پی ڈی ایم کے کہنے پر استعفی نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے احتجاج، جلسوں سے یہ حکومت کہیں نہیں جائے گی اور ان کی 31 جنوری کی ڈیڈ لائن کا بھی وہی حال ہو گا جو 31 دسمبر کا ہوا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں
بجلی، گیس کے بل بھتے کی طرح عوام سے وصول کیے جارہے ہیں ، ن لیگ
اسلام آباد(نمائندہ جسارت )مسلم لیگ (ن) نے بجلی قیمتوں میںاضافہ اور بجلی کی مد میں ریلوے میں ڈھائی ارب سالانہ کے نقصان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بجلی گیس کے بل بھتے اور تاوان کی طرح عوام سے وصول کیے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب مزید پڑھیں
سابق چیئر مین پی آئی اے اعجاز ہارون ، عبدالغنی مجید و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس کی منظوری
اسلام آباد (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں جعلی بینک اکائونٹس کیس میں اعجاز ہارون سابق چیئرمین پی آئی اے، عبدالغنی مجید اور دیگرکے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلیے کوئی دبائو نہیں ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دبائو نہیں، اپوزیشن نے حکومت کو دبائو میں لانے کا جو بیانیہ دیا تھا وہ دم توڑ چکا ، اس حوالے سے اسرائیل نے بھی وضاحت کردی ہے، احتجاج ، لانگ مارچ اور جلسوں مزید پڑھیں
پاکستان کا شوپیاں میں جعلی مقابلے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 3 بے گناہ کشمیری مزدوروں کے ماورائے عدالت قتل کی عالمی سطح پر آزادانہ تحقیقات کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔ تینوں کشمیری مزدوروں کو بھارتی قابض فورسز نے رواں سال جولائی میں شوپیاں میں ہونیوالے ایک جعلی مقابلے میں شہید کردیا تھا۔منگل کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور کرپٹ اہلکاروں نے لوٹ مار مچا رکھی ہے ، پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی
کراچی(نمائندہ جسارت)پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی کراچی کے صدر سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی 30سال سے مافیا ز کی زد میں ہے ، سندھ حکومت اور کرپٹ سرکاری اہلکاروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے، جماعت اسلامی نے کرپٹ مافیا کے خلاف ہمیشہ توانا آواز اٹھائی ہے مزید پڑھیں
گیس بحران نے گھریلو صارفین سمیت کئی سیکڑز کو متاثر کیا ، حافظ نعیم
کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گیس کی لوڈشیڈنگ میں اضافے اور بڑھتے ہوئے گیس بحران نے گھریلو و صنعتی صارفین سمیت سی این جی سیکٹر اور ٹرانسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے ۔ عام شہریوں ، تاجرو ں و صنعت کاروں کو شدید مشکلات اور پریشانیوں کا مزید پڑھیں
حکومت ناکامی کے ڈر سے بلدیاتی انتخابات نہیں کرا رہی ، لیاقت بلوچ
لاہور( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے قائدین اور کارکنان کو ہر خطرہ مول لے کر عوام کو متحرک اور منظم کرناہے ۔ حکومت اندرونی فساد ، نااہلی اور ناکامیوں کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات سے فرار کا مزید پڑھیں