کراچی میں شراب پی کر گاڑی چلانے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ اب کراچی ٹریفک پولیس الکوحل بریتھ ٹیسٹر کی خریداری کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے اخبارات میں ٹینڈر دیا جا چکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ٹریفک آفس کراچی میں انتظامی اُمور کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ، وزیر اعلیٰ کا وزیر اعظم کو احتجاجی خط
کراچی/اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر+آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبے میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ بند کی جائے۔وزیراعظم کوارسال کیے گئے خط میں سندھ میں گیس کی موجودہ صورتحال پرشدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ گیس کی قلت مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ : حکومت کو انٹر نیٹ سے تمام توہین آمیز مواد ہٹانے کا حکم
لاہور (نمائندہ جسارت)لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت دیگر حکام کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملک میں جتنے قوانین ہیں کیا ان کا نفاذ کرانا حکومت کی ذمے داری نہیں،حکومت کھل کہ بیان دے دے کہ اس مزید پڑھیں
حکومت مستعفی ہوگی نہ اسمبلیاں تحلیل ، صدر علوی
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سینئر صحافیوں سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی ہوگی اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل کی جائیں گی۔منگل کو سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ :حکومت کو انٹر نیٹ سے تمام توہین آمیز مواد ہٹانے کا حکم
لاہور (نمائندہ جسارت)لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے سمیت دیگر حکام کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ملک میں جتنے قوانین ہیں کیا ان کا نفاذ کرانا حکومت کی ذمے داری نہیں،حکومت کھل کہ بیان دے دے کہ اس نے مزید پڑھیں
دینی ، سیاسی و قوم پرست جماعتوں نے پاکستابن آئی لینڈ ڈیولیمنٹ آرڈیننس مسترد کردیا
کراچی: جزائر سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر سیمینار میں جلال محمود شاہ، محمود خان اچکزئی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، یوسف مستی خان ودیگر رہنما شریک ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)مختلف سیاسی،دینی جماعتوں، قوم پرست پارٹیوں کے مرکزی رہنماؤں، ماہرین قانون اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے صدارتی آرڈیننس کے تحت پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مزید پڑھیں
اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاج، حافظ نعیم و دیگر کی شرکت ، گورنر ہائوس کے گھیرائو کی دھمکی
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اسلامی جمعیت کے تحت مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ نے پیر کو گورنر ہائوس کے باہر شہر کراچی کے تعلیمی مسائل پراحتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں شہرکراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ طالبات نے کثیر تعداد میںشرکت کی۔ احتجاج مزید پڑھیں
ملک میں اب نظریات کے بجائے مفادات کی سیاست کا غلبہ ہے
اسلام آباد (رپورٹ: میاں منیر احمد)ملک میں اب نظریات کے بجائے مفادات کی سیاست کا غلبہ ہے‘ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف کا اصل ایجنڈا کرپشن ہے‘ ہر پارٹی سربراہ کی کوشش ہے کہ اقتدار اس کی اگلی نسل کو منتقل ہو جائے‘ دیگر رہنما پارٹی قیادت کی غلامی کر رہے ہیں‘ وزرا کے مزید پڑھیں
فخر زمان کو پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض
اسلام آباد: امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کرکٹر فخرزمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کررہے ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنیاد پرقومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر معروف کھلاڑی فخر مزید پڑھیں
کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 63 اموات،1,776 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 85 ہوگئی اور 9,992 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی39 ہزار599 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 212,093، پنجاب میں 136,669 ،بلوچستان میں 18,099، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں