پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک پر وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک پر وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کا آج اجلاس بلالیا. تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں بننے والی پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت مخالف تحریک سمیت سیاسی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے تبادلہ خیال کرنے کے لیے پارٹی رہنمائوں مزید پڑھیں

اسلام آباد کا اگلا میئر کون ہوگا؟ پولنگ جاری

اسلام آباد: میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبح شروع ہوگیا ہے اور پولنگ مئیر آفس میں شام5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا اگلا میئر کون ہوگا اس کا  فیصلہ آج ہوجائے گا جبکہ میئر کے انتخاب کیلئے 73 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: 7کروڑ خردبرد، عرفان احمد شیخ کے خلاف اپیل مسترد

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے محکمہ تعلیم سندھ میں 7 کروڑ سے زائد کی خردبرد کے جرم میں سینئر اکاؤنٹنٹ ٹھٹھہ عرفان احمد شیخ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس قاضی مزید پڑھیں

کراچی بندرگاہ پر آتشزدگی

کراچی : بندرگاہ کی برتھ نمبر 11پر آگ لگ گئی، گندم لانے والےپورٹ اسٹار جہاز کے قریب آگ لگی ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق بندرگاہ پر گندم اتارنے والی مشین میں آگ لگ گئی جس کے بعد فوری طور پر ریسکیوں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد آگ بجھانے میں مصروف ہوگئیں ہیں۔ مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ کا کراچی کے تعلیمی مسائل پراحتجاجی مظاہرہ

کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ کا گورنر ہاﺅس کے باہر کراچی کے تعلیمی مسائل پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شہرِکراچی کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی، احتجاجی طلبہ و طالبات نے PMC کے علاوہ HEC کی دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کے ظالمانہ اقدام مزید پڑھیں

فضل الرحمن کیخلاف صف بندی کیلئے متحرک ہیں، مولانا شیرانی

 اسلام آباد: مولانا محمد خان  شیرانی کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی )  کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی کےلئے ناراض رہنماﺅں کا مشاورتی اجلاس کل ہوگا، فضل الرحمن کیخلاف صف بندی کیلئے متحرک ہیں۔ مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد  میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی لڑائی عمران سے زیادہ نیب سے ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد:  وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کی لڑائی عمران خان سے زیادہ نیب کے ساتھ ہے، لڑائی یہ ہے کہ تمام کیس ختم کردیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  اپوزیشن سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لے گی ، لانگ مارچ کرنے والوں کو بتا مزید پڑھیں

اس جعلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن کے درمیان پراپرٹی ٹیکس تنازع کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لوکل گورنمنٹ فنڈ قائم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ میونسپل کارپوریشن کا سی ڈی اے یا حکومت پر انحصار مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے شاہد خاقان عباسی کو اپنی ہمشیرہ کی عیادت کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے۔ واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کا نام نیب کی مزید پڑھیں