جس طرح اپوزیشن نے فوج پر حملہ کیا اس طرح تاریخ میں کبھی نہیں ہوا، وزیراعظم

چکوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان چوروں کو کسی حکومت نے این آر او دیا توملک سے غداری کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چکوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لوگ مزید پڑھیں

پی پی نے پی ڈی ایم کے تابو ت میں آخری کیل ٹھونک دی، مسرت چیمہ

لاہور (آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے تابو ت میںآخری کیل ٹھونک دی ، ابھی شیرازہ مزید بکھرے گا، مولانا سوگ میں ہیں اور مریم کی حالت قابل ترس ہے۔ میڈیا کے لیے جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مریم مزید پڑھیں

قائدؒ کے نقش قدم پر چل کر ملک کو مضبوط بنانا ہے، جام کمال

APP66-251220QUETTA: December 25 – Chief Minister Balochistan Jam Kamal addressing during a function to mark birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah at Ziarat Residency. APP photo by Mohsin Naseer کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح خطے کے عظیم لیڈر ان کے نقش قدم پر مزید پڑھیں

حیدرآباد:ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے تحت کرسمس تقریب کا انعقاد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی مرکزی رکن و ڈسٹرکٹ انچارج سید وسیم حسین مرکزی رکن و سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی ڈسٹرکٹ اقلیتی رکن رومس بھٹی کی سینٹ فلپس چرچ تلک چاڑی میں کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔کرسمس کی خوشی میں سینٹ مزید پڑھیں

عمران خان عذاب کی شکل میں مسلط ہے، ایمل ولی خان

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ دنیا پچھلے 8 ماہ سے کورونا کے عذاب میں مبتلا ہے لیکن پاکستان پر عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت پچھلے ڈھائی سال سے عذاب کی شکل میں مسلط ہے، سلیکٹڈ حکمرانوں نے پچھلے 7 سال میں پختونخوا کو اور دو سال میں مزید پڑھیں

اگلے انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق کرائینگے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ مزار قائد پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں کراچی (نمائندہ جسارت) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی طرف سے مردم شماری کے حوالے تحفظات اور عوام کے پاس جانے کے معاملے پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 2023ء کے الیکشن نئی مردم شماری کے مطابق کرائیں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری

کراچی پریس کلب میں سالانہ انتخابات برائے 2021 کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس اور یونائیٹڈ پینل کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر توصیف احمد خان نے تمام اراکین کلب کو ہدایت کر رکھی ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لیے کراچی پریس کلب کا کارڈ مزید پڑھیں

ایک دن میں کورونا سے مزید 63 اموات، 2 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 69 ہزار 482 ہوگئی اور 9,816 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی39  ہزار177  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 209,429، پنجاب میں 135,141 ،بلوچستان میں 18,061، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا نیب کے معاملے پر اہم بیٹھک کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں نے قومی احتساب بیورو (بین) کے معاملے پر اہم بیٹھک کا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس 30 دسمبر کی صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس کمیٹی روم نمبر ایک میں ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین نیب کو مزید پڑھیں

ملک چلانے کیلئے مریم اور بلاول کے پاس کوئی قابلیت نہیں، وزیر اعظم

چکوال: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کے پاس والد کے کرپٹ ہونے کے سوا کوئی قابلیت نہیں، کرپٹ لوگ حکمرانی کرتےہیں توپورےملک کونقصان ہوتاہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  بلاول بھٹو اور مریم نواز  کے پاس تجربہ یہ ہےکہ بڑی شان و مزید پڑھیں