پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ تمام اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کے پاس جمع کرادیے ہیں، استعفوں مزید پڑھیں

کوہلو، تخریب کاروں کے کمپاؤنڈ سے زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کوہلو: کوہلو کی تحصیل کاہان میں حساس اداروں کی اطلاع پر لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاروں کے کمپاؤنڈ سے زیر زمین چھپایا گیا بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہلو نے اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تخریب کاراسلحہ کو صوبے میں بڑی تخریبی مزید پڑھیں

کٹھ پتلی حکومت کو این آر او نہیں ملے گا، مریم نواز

 لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پوری قوم کا فیصلہ ہے کہ اس جعلی اور کٹھ پتلی حکومت کو کسی طرح کا این آر او نہیں ملے گا۔ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کا فیصلہ ہے کہ کوئی مذاکرات نہیں کئے مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام نے مولانا شیرانی اور حافظ حسین کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمدکو پارٹی سے نکال دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام کی مجلس عاملہ کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس میں مولانا محمد خان شیرانی،حافظ حسین احمد، مولاناگل نصیب خان اور مولاناشجاع الملک کوپارٹی سے نکالنے کا مزید پڑھیں

کراچی میں نجی بینک میں پر اسرار دھماکا

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں بینک میں پراسرار دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاپوش نگر کے علاقے میں واقع بینک میں ہونے والے دھماکے کی گونج دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے بینک کے شیشے ٹوٹ گئے جب کہ شٹر کو بھی نقصان پہنچا۔ عام تعطیل کے باعث بینک مزید پڑھیں

کیماڑی میں زہریلی گیس سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی، 22 متاثر

 کراچی: کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس سے دو دنوں کے دوران چار افراد جاں بحق اور 22 افراد متاثر ہوگئے تاحال فروری کی ہلاکتوں کی رپورٹ بھی سامنے نہیں آسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کیماڑی میں فروری کے بعد ایک بار پھر سے زہریلی گیس ہوا میں پھیل رہی ہے جس کے سبب دو روز کے دوران مزید پڑھیں

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: بانی پاکستان و بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا 144 واں یوم ولادت آج قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 144 ویں یوم ولادت کے موقع پر پروقار تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز، مذاکروں اور مباحثوں مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی، آکسیجن گیس کی اسٹوریج کے لیے آلات کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت بھی دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس مزید پڑھیں

ملک میں کرسمس کی تقریبات و عبادات جاری

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، مسیحی برادری گرجاگھروں میں عبادتوں میں مصروف ہیں، کیک کاٹے جا رہے ہیں اور کرسمس ٹری کو خوبصورتی سے سجا کر تحفے تحائف دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مزید پڑھیں

شیخ رشید کا 3 ہزار روپے میں 10سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو 3 ہزار روپے کی فیس پر 10سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں، 28 اپریل سے نیا مزید پڑھیں