روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 200 ملین ڈالرسے متجاوز

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقوم 200 ملین ڈالرسے تجاوزکرگئیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں جو ہماری متاعِ عظیم ہیں۔ انکی جانب سے مرکزی بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال کردہ رقوم کل ماشاءاللہ 200 ملین ڈالرسے تجاوزکرگئیں۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بھارتی ٹی وی کو نوٹس بھارت کی عالمی سطح پر رسوائی کا مظہر ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ برطانوی ریگولیٹر آف کام نے بھارتی چینل ری پبلک ٹی وی کے پاکستان  کے خلاف نفرت انگیز بیانیے کا پردہ چاک کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ڈس انفو لیب نے بھارتی جھوٹ کے مزید پڑھیں

مایوس پی ڈی ایم کو خود سمجھ نہیں آرہا وہ کیا کریں، گورنر پنجاب

 لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مایوس پی ڈی ایم کو اب خود سمجھ نہیں آرہی ہے وہ کیا کریں۔ لاہور میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

عوام کا سمندر اسلام آباد سے گند صاف کرے گا‘ فضل الرحمن

مردان(صباح نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ عوام کا سمندر اسلام آباد سے گند صاف کرے گا۔مردان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی نااہلی کا اعتراف کرلیا،اس حکومت کاخاتمہ کرکے دم لیں گے،جو تمہاری رکھوالی کرتے مزید پڑھیں

تربیلاڈیم کے 11 پیداواری یونٹ بند

ہری پور(ا ے پی پی)تربیلاڈیم کے 11 پیداواری یونٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار 470 میگا واٹ رہ گئی،تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1477.12 فٹ ہوگئی ڈیم میں پانی کی آمد 17600اوراخراج13ہزارکیوسک ہے جبکہ تربیلاڈیم کے 17 میں سے 11 پیداواری یونٹ بنداور6 پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار470میگاواٹ ریکارڈکی گئی۔

آصف زرداری بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت نہیں کریں گے

لاڑکانہ(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری خرابی صحت کے باعث27دسمبرکو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت نہیں کریں گے۔وہ وڈیو لنک پر جلسہ عام کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چند دنوں سے آصف علی زرداری کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سندھ کے عوام کو گیس سے محروم نہیں کرسکتی‘ وزیراعلیٰ

کراچی(آن لائن) سندھ میں گیس کی قلت سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ توانائی کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 158 کے تحت ایک ’’ سندھ کیس‘‘ تیار کریں تاکہ اسے وفاقی حکومت کے پاس لے جایا جاسکے۔ اجلاس میں وزیر توانائی مزید پڑھیں

ماورائے عدالت قتل کو روکنا ضروری ہے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی (آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پولیس مقابلے سے متعلق کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ ماورائے عدالت قتل کو روکنا ضروری ہے، خود کو انکائونٹر اسپیشلسٹ کہنے والوں کی حوصلہ شکنی اور گولیوں کی جانچ کی جائے، پولیس مقابلے کے ہر کیس کے مقدمے میں موبائل مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر ملک کو تباہ کردیا،سراج الحق

حیدرآباد: مشائخ فیڈریشن کے مرکزی صدر پیر سید غلام محی الدین عرف جانی شاہ کیجانب سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر مہمانان کے ہمراہ گروپ فوٹو حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) علماو مشائخ رابطہ کونسل پاکستان کے تحت ’’ تحفظ ختم نبوت و ناموس اہلبیتؓ و عظمت صحابہ کرام ؓکانفرنس مزید پڑھیں

عمران خان کواپنی نالائقی کاعلم تھا توشیروانی کیوں پہنی‘ مریم نواز

مردان (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے22 کروڑ عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں‘ ان کا جانا ٹھہر چکا ہے‘ وزیراعظم عمران خان بتائیں کہ انہیں شیروانی پہننے کی کیا جلدی تھی؟ جب انہیں اپنی نالائقی کا علم تھا۔ مریم نواز نے مزید پڑھیں