کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے کارگو پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز گذشتہ روز پاکستان سے 42 ٹن کارگو لے کر جدہ روانہ ہوگئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے جاری کردہ اعلامیہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جامعہ کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ کے 74واں یومِ تاسیس پر کنونشن کا انعقاد
کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے 74واں یومِ تاسیس کے موقع پر ملک بھر کے شہروں میں کنونشن کا نعقاد کیا گیا ، جس میں بڑی تعداد میں نوجوان طالب علموں نے شرکت کی۔ کراچی جمعیت نے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 74واں یومِ تاسیس کا کنونشن جامعہ کراچی کے (KUBS) کے گراؤنڈ میں منعقد مزید پڑھیں
حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں ڈرون ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں پرامن اور مزید پڑھیں
نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی
کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں کی بڑی مزید پڑھیں
نیب اجلاس ، 2 ریفرنسز 8 انویسٹی گیشن اور 15 انکوائریوں کی منظوری
اسلام آباد( آن لائن) قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 2 ریفرنسز، 8 انویسٹی گیشنز اور 15 انکوائریز کی منظوری دے دی گئی،سابق وزرائے اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک اور سردارثنااللہ زہری کے خلاف کرپشن انکوائری کی جائے گی،نیب ایگزیکٹو بورڈ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے مزید پڑھیں
آواران میں سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 10دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ/آواران(نمائندہ جسارت)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 10دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے آواران میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے فرار ہونے کے لیے سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ گندم کی قیمت بڑھانے میں ملوث ہیں،وزیر پلاننگ جی بی
گلگت(اے پی پی)وزیر پلاننگ,ڈویلپمنٹ اینڈ انفارمیشن گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلی حفیظ الرحمن نے وفاق کو چار خطوط لکھے اور درخواست کی کہ گندم کا ریٹ بڑھایا جائے، میں یہ لیٹر اسمبلی کے اگلے سیشن میں پیش کرونگا تاکہ پتا چلے کہ اس گناہ میں کون لوگ ملوث مزید پڑھیں
تیسرے ٹی20میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
نیپئر (اے پی پی)محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو4 وکٹوں سے شکست دے دی ‘ نیوزی دو میچوں میں شکست دے کر سیریزپہلے ہی اپنے نام کرچکا ہیمحمد رضوان نے شاندار 89رنز بناکر اپنی ٹیم کو فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں
گوادر کو گوانتامو جیل بنادیاگیا ہے ، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان
گوادر(آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جب وہ وزیراعلیٰ تھے تو بھی گوادر کا اصل ماسٹر پلان دکھایا نہیں گیا ،جو نقشہ ہمیں دکھایا گیا تھا اس میں باڑ کا ذکر کہیں پر بھی نہیں تھا ،گوادر کو گوانتامو جیل بنایاگیا ہے ، لوگوں مزید پڑھیں
حکومتی ڈاکٹرز کے پینل میں کینسر کے ڈاکٹر شامل نہیں، شہباز شریف
لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ میری میڈیکل رپورٹس آئی ہیں جو تشویش ناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کی فیملی کے خلاف مزید پڑھیں