الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مردخواتین ووٹرز میں تفریق کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں ووٹرز میں صنفی تفریق 9.83 فیصد ہے جب کہ خیبر پختونخوا میں مجموعی طور پر ووٹرز میں صنفی تفریق 13.41 فیصد ہے۔ بلوچستان کے حلقوں میں مجموعی طورپرصنفی ووٹرزتقسیم 14.72 فیصد اور سندھ میں مجموعی طور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں لیویز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
لیویز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لیویز حکام نے کہا کہ کیل کور آواران میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ حکام کے مطابق سرچ آپریشن میں 7 مشتبہ افراد کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک افراد مزید پڑھیں
پاکستان میں 69 فیصد سوسائٹیز غیر قانونی قرار
پاکستان میں غیر قانونی سوسائٹیز کی تعداد قانونی سوسائٹیز سے زیادہ ہے،حکومت کی جانب سے جاری کردہ ریکارڈ کے مطابق پاکستان میں اس وقت 8767 سوسائیٹیز موجود ہیں جن میں 6000 غیر قانونی ہیں.ان سوسائیٹیز کے کاغذات متعلقہ ادارے سے تصدیق شدہ نہیں ہیں جبکہ ان غیر قانونی سوسائٹیز کے منصوبوں میں رشوت اوربدعنوانی کے مزید پڑھیں
بہانے نہیں چلیں گے،اب کارکردگی دیکھانی ہوگی،وزیرِ اعظم
اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس اب بہانے بنانے کا وقت نہیں ہے.ہمیں اب کارکردگی دیکھانی ہوگی. تفصیلات کے مطابق منگل کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ وقت ایک مظبوط اور مستحکم حکومت نئی منتخب حکومت کے حوالے کرنے کا ہے.حکومتی معمالات مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ : ایک خاتون شہید اور 4زخمی
راولپنڈی : بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) پربلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 50سالہ خاتون شہید،4سالہ بچی سمیت3افرادزخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نےتتہ پانی اورجندروٹ سیکٹرمیں فائرنگ کی، جس کئی افراد مزید پڑھیں
چیف جسٹس داخلہ ٹیسٹ کا ازخودنوٹس لے کر کالعدم قرار دیں، حافظ نعیم
کراچی : جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم سی کے تحت ہونے والے انٹری ٹیسٹ میں سنگین غلطیوں کا نوٹس لے کر ٹیسٹ کو کالعدم قراردیں اور کمیشن بناکر ملوث افراد کو سزادیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے سندھ کے میڈیکل کالجز و یونیورسٹی مزید پڑھیں
نیوکراچی: فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی
نیوکراچی صبا سینما کے قریب فیکٹری میں کرسٹل آئس بوائلر پھٹنے سے 7افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی، ملبےکے نیچے آکر کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیےقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ذاتی مفادات کوفوقیت دینےوالوں کچھ نہیں ملےگا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کوفوقیت دینےوالوں کورسوائی کےسواکچھ نہیں ملےگا، پی ڈی ایم اپنےقول وفعل میں تضادکےباعث بری طرح بےنقاب ہوچکی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی ساکھ بری طرح متاثرہوچکی مزید پڑھیں
حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں ڈرون ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں پرامن اور مزید پڑھیں
سندھ : مزید 149 پولیس افسران اور اہلکار کورونا کا شکار
کراچی: سندھ پولیس میں گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 روز کے دوران کورونا وائرس سے مزید 149 پولیس افسران و جوان متاثر ہوگئے، جس کے بعد اس وبا سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مزید پڑھیں