وزیر اعظم کابنی گالہ کا گھر ریگولرائز کرنا قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے

لاہور (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کا ماسٹر پلان پر نظر ثانی مکمل کیے بغیر وزیر اعظم کابنی گالہ کا گھر ریگولرائز کرنا قانون کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ اس مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے، طلبہ

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) کورونا وائرس کے پیش نظر بند کیے گئے سندھ کے تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے تحت کھلوانے کے لیے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

مریم نواز کا دورہ لاڑکانہ و سکھر انتہائی اہمیت کا حامل ہے، زاہد علی

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر زاہد علی رند نے کہا ہے کہ مریم نواز کا دورہ لاڑکانہ و سکھر انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ وہ پہلی بار اندرون سندھ کا پہلا دورہ ہے جس کو کامیاب بنانے کے بھرپور کوششیں کی جارہی ہے، کارکنوں کے تنظیمی مسائل کے مزید پڑھیں

سکھر، نواں گوٹھ میں گیس پریشر میں کمی، صارفین کو مشکلات

سکھر (نمائندہ جسارت) نواں گوٹھ میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا، شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا جاسکا، سکھر کے علاقے نواں گوٹھ میں گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

میڈیکل کے طلبہ کے نتائج تبدیل کرنا ناانصافی ہے، قادر مگسی

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) ترقی پسند پارٹی کے چیئرمن ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے دور حکومت کے بعد دوسری مرتبہ سندھ کے میڈیکل کے طلبہ کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، نتائج تبدیل کرکے سندھ کے طلبہ سے تعلیم کا حق بھی چھینا گیا ہے۔ ناانصافی کے شکار ہونے والے طلبہ کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اسلام آباد لانگ مارچ اٹل ہے، ن لیگ

لاہور،اسلام آباد ( نمائندگان جسارت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ طے شدہ ہے جس کے بارے میں ہر کوئی جانتا ہے۔ لانگ مارچ کے لیے کون کس دن اور کس وقت نکلے مزید پڑھیں

کورونا سے سینیٹر کلثوم پروین سمیت 62افراد جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب بھی وائرس کا شکار

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں / نمائندہ جسارت / مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میںکورونا سے سینیٹر کلثوم پروین سمیت 62 افراد جاں بحق اور وزیراعلیٰ پنجاب بھی وائرس کا شکار ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے 34 ہزار 772 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد اب ٹیسٹوں کی مجموعی مزید پڑھیں

فضل الرحمن کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان بلین ٹری شہد منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے اثاثے بنائے انہیں نیب کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی شکل میں این آر مزید پڑھیں

جدید سائنسی علوم سے اپنا کھویا ہوا مقام پاسکتے ہیں، عارف علوی

اسلام آباد: صدر عارف علوی ’’گلوبل الفارابی فورم‘‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں  اسلام آباد( آن لائن )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان ممالک جدید سائنسی علوم کی تعلیم پر توجہ دے کر دنیا میں اپنا کھویا ہوا مزید پڑھیں

تبدیلی کے نام پر سب سے بڑا دھوکا نوجوانوں کیساتھ کیا گیا،سراج الحق

حیدرآباد، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اسلامی جمعیت طلبہ کی نشست سے خطاب کررہے ہیں، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد حمزہ مشتاق شیخ نے سینیٹر سراج الحق کو یادگاری شیلڈ پیش کی حیدآباد(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد کے زیراہتمام خصوصی نشست میں شرکت کی۔ناظم جمعیت حیدرآباد حمزہ مزید پڑھیں