حماس مسلم امہ کی سربلندی کیلیے کوشاں ہے، جماعت اسلامی لبنان

بیروت(صباح نیوز) جماعت اسلامی لبنان نے کہا ہے کہ حماس مسلم امہ کی سربلندی کے پروگرام کو آگے بڑھا رہی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے یوم تاسیس کے موقع پرجاری ایک بیان میں لبنان کی جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حماس کی قیادت اور کارکنوں نے مسلم امہ کی طرف سے بے پناہ مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 87افراد ہلاک، کراچی اور حیدرآبادکے مزیدکئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میںکورونا وائرس سے مزید 87 افراد ہلاک ہوگئے‘ پنجاب ، پشاور، کراچی اور حیدرآباد کے مزیدکئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید87 افراد جان کی بازی ہار گئے اور مزید پڑھیں

پی ڈی ایم جتنے مارچ کرلے مراد پوری نہیں ہوگی، ہمایوں اختر

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم جتنے مارچ کرلے من کی مراد کبھی پوری نہیںہو گی، سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف اکثریتی جماعت کے طورپر ابھرے گی اور وزیر اعظم عمران خان مزید مضبوط ہوں گے،اپوزیشن جماعتیں جس ادارے کی سیاست مزید پڑھیں

عمرانی خواہش پر پی پی رہنمائوں کو نشانہ بنا یا جارہا ہے، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عمرانی خواہش پر پی پی رہنمائوں کو نشانہ بنا یا جارہا ہے، سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے نیب کا استعمال انتہائی شرمناک ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ نیب نے ملکی معیشت کا جنازہ نکال مزید پڑھیں

جلسے پر حکومت کی کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں، صفدراعوان

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر صفدر اعوان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹوں کو ہلتا نہیں بلکہ ان کی کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں۔ میر ے اوپر مقدمات کی نوعیت وہی ہے جو کراچی میں جذبات میں آکر بنائے گئے مقدمے کی مزید پڑھیں

لاہور‘ ہزار بستروں پرمشتمل اسپتال کے منصوبے پر اہم پیشرفت

لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور میں فیروز پور روڈ پر ایک ہزار بستروں پرمشتمل اسپتال بنانے کے منصوبے پر اہم پیشرفت۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اسپتال بنانے کی اسکیم کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے اسپتال کے لیے مختص اراضی کی منتقلی کے لیے ضروری امور جلد طے کرنے مزید پڑھیں

عثمان بزدار کے پاس چیئرمین یو سی کی بھی اہلیت نہیں، عظمی بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کے پاس چیئرمین یو سی کی بھی اہلیت نہیں، بنی گالہ کی ہدایات پر ن لیگی رہنمائوں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے گئے، فردوس باجی! وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی چینی پر 400ارب کا ڈاکا ہے۔ اینٹی کرپشن کی ٹوٹل مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 80 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد 9,330 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 57 ہزار 288 ہوگئی   9,330 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی40  ہزار553  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 204,103، پنجاب میں 131,428 ،بلوچستان میں 17,909، خیبرپختونخواہ 54,948، مزید پڑھیں

اساتذہ کا بنی گالہ کے سامنے دھرنے کا اعلان

پنجاب بھر کے ایس ایس ایز اساتذہ کا مستقل نہ کیے جانے کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ تاہم انہوں نے بنی گالہ تک احتجاجی ریلی نکالنے اور دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایس ایس ایز اساتذہ کا مستقل نہ کیے جانے والے اساتذہ بڑی تعداد میں کورنگ چوک کے قریبی مقام مزید پڑھیں

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند

اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخواہ کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس  کی فراہمی  بند کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی 5روز تک بند رہے گی،سی این جی اسٹیشنز کو گیس 23دسمبر کو بحال کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے گیس کی کمی کی وجہ مزید پڑھیں