سپریم کورٹ بھی آئین کی شق کو تبدیل نہیں کرسکتی، سربراہ پی ڈی ایم

کراچی : پاکستان  موومنٹ ڈیمو کرٹیک  کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ بھی آئین کی شق کو تبدیل نہیں کرسکتی ، عمران خان استعفیٰ دیں اورالیکشن کرائےجائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ  عمران خان خوداین آراومانگناچاہتےہیں،الیکشن کمیشن حکومت کامواخذہ کرے، صدارتی آرڈیننس سےبھی آئین مزید پڑھیں

صدر مملکت نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرڈیننس سے عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے معاملات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔ جنسی زیادتی کے ملزمان کے تیز ٹرائل اور کیسز جلد از جلد نمٹانے کیلئے مزید پڑھیں

طالبان سیاسی کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد قطر سے آنے والی پرواز کے ذریعے اسلام آباد مزید پڑھیں

کراچی کا موسم مزید سرد؛ پارہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق سائبیرین ہواؤں کے سبب شہر کا موسم مزید سرد ہوگیا اور اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کم سے کم پارہ 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی سرد ہواؤں کی شدت میں اضافے کے سبب مزید پڑھیں

کراچی : بلاول چورنگی پر کھڑی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بلاول چورنگی پر ملنے والا بم ناکارہ بنادیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق مشکوک موٹرسائیکل میں بم کی اطلاع ون فائیو مددگار پر دی گئی تھی جس پر پولیس اور بی ڈی ایس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور 200 مزید پڑھیں

شیخ زید اسلامک سینٹر کے گیٹ پر کریکر حملہ، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی: شیخ زید اسلامک سینٹر کے گیٹ پر کریکر حملے کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شیخ زید اسلامک سینٹر کے گیٹ پر کریکر حملے کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی : نجی بینک کی اے ٹی ایم کھول کر 18 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی: کریم آباد کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شارع پاکستان پر بینک کی آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) کھول کر اس میں سے 18 لاکھ روپے نکال لیے گئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلا کہ یہ مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے، وزیر اعظم

پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سےپہلےکرائیں گے، شوآف ہینڈزکےذریعےالیکشن کیلئےعدالت سےرجوع کررہےہیں۔ پشاورمیں صحافیوں سےگفتگو عمران خان  نے کہا کہ حکومت کیلئےسینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ آسان ہوتاہے، اپوزیشن کیخلاف کیسزہماری حکومت میں نہیں بنے،اپوزیشن جن کیسزکاسامناکررہی وہ ماضی میں بنے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے، وزیر اعظم

پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سےپہلےکرائیں گے، شوآف ہینڈزکےذریعےالیکشن کیلئےعدالت سےرجوع کررہےہیں۔ پشاورمیں صحافیوں سےگفتگو عمران خان  نے کہا کہ حکومت کیلئےسینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ آسان ہوتاہے، اپوزیشن کیخلاف کیسزہماری حکومت میں نہیں بنے،اپوزیشن جن کیسزکاسامناکررہی وہ ماضی میں بنے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں

ٹرین ڈرائیورز کے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی

لاہور: اعظم سواتی نے وزیر ریلوے بنتے ہی ٹرین ڈرائیورز کے دوران سفر اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ہیڈکوارٹرز کی جانب سے اسمارٹ فونز کے استعمال پر لگائی گئی پابندی کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ احکامات میں کہا گیا ہے کہ دوران سفر ٹرین اور مزید پڑھیں