کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ حکومت کے سینیٹ الیکشن سے متعلق فیصلے سر تا پا غیر آئینی ہیں، قبل از وقت سینیٹ الیکشن اور شو آف ہینڈ کے آپشنز الیکشن کمیشن کے قوانین کی خلاف ورزی ہیں، آئین پاکستان میں واضح ہے کہ سینیٹ الیکشن کب اور کیسے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی اردو یونیورسٹی: شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال انتقال کرگئے
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر کمال جامڑو کو چند روز پہلے ڈینگی بخارمبتلا ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زندگی کی بازی ہارگئے۔ ڈاکٹر کمال جامڑو کے انتقال پر جامعہ کے کئی پروفیسر ز نےاظہار افسوس مزید پڑھیں
کورونا کی ویکسین کی دستیابی سے جلد آگاہ کریں گے، ڈاکٹر فیصل
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی ویکسین کی دستیابی سے جلد آگاہ کریں گے، پاکستان میں سرکاری سطح پر ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ روزانہ ڈھائی سے 3 ہزار لوگ اس بیماری سے متاثر مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ درست تھا: شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت دیکھتے ہوئے یہ احساس ہورہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صحیح وقت پر کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی : نجی بینک کی اے ٹی ایم کھول کر 18 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کراچی: کریم آباد کے قریب نجی بینک میں نقب زنی کی بڑی واردات ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شارع پاکستان پر بینک کی آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) کھول کر اس میں سے 18 لاکھ روپے نکال لیے گئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلا کہ یہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں شدید سردی کا راج،ندی نالوں اور لائنوں میں پانی جم گیا
کراچی/ اسلام آباد (نمائندگان جسارت) ملک بھر میں شدید سردی کا راج ہے، ندی نالوں اور پائپ لائنوں میں پانی جم گیا، کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں پارہ منفی 6 تک گرگیا،بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرارہے، گلگت بلتستان میں برفباری سے بند ہونے والے راستے کھولنے کا کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
کارکنان کیخلاف مقدمات حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں، نفیسہ شاہ
اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت کی جانب سے کارکنان پر دائر مقدمات کی شدید مذمت کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کارکنان کے خلاف مقدمات حکومت کی پریشانی اور بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ جلسے کے انعقاد پر مقدمات کا اندراج اور مزید پڑھیں
کیا مردم شماری کے بغیر بلدیاتی انتخابات کا حکم دیں ، سندھ ہائی کورٹ
کراچی (نمائندہ جسارت) سندھ میں بلدیاتی انتخابات اور مردم شماری کے حتمی نتائج جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست ،عدالت نے اٹارنی جنرل اور کیبنٹ سیکرٹری کو بھی نوٹس جاری کردیے، سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات اور مردم شماری کے حمتی نتائج جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں مزید پڑھیں
بلڈر کے اغوا برائے تاوان میں ملوث ڈی ایس پی سعید آباد گرفتار
کراچی (نمائندہ جسارت) پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے بلڈرکے اغوا اور15لاکھ روپے تاوان وصول کرنے میں ملوث ڈی ایس پی سعید آباد ان کے ڈرائیور اورگن مین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرکے تفتیش تیزکردی،ڈی ایس پی کے بیٹے کو بھی شامل تفتیش کرلیا گیا ، واضح رہے کہ 2دسمبر کو گلستان جوہرتھانے مزید پڑھیں
پی آئی اے کی تشکیل نو، عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ
کراچی (نمائندہ جسارت) قومی ائر لائن (پی آئی اے) کی تشکیل نو کے ذریعے عملے کی درجہ بندی اور عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ اس مقصد کے لیے پی آئی اے کے بیڑے میں 16 نئے جہاز شامل کرنے اور ہر جہاز پر130 اہلکار لانے کا منصوبہ تیار کر مزید پڑھیں