اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ بحیثیت چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر ای یو ڈس انفو لیب انکشافات کی بنیاد پر بھارت کے خلاف انٹرپول، عالمی عدالت انصاف اور اقوام متحدہ میں جانے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یکساں قومی نصاب آئندہ سال اگست میں متعارف ہوگا
لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے ایک قومی نصاب تیار کرنے کے بعد صوبائی حکومتوں کواپنی ضروریات کے مطابق کتابیں شائع کرنے کے لیے کہہ دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یکساں قومی نصاب پر مبنی نئی کتب نئے تعلیمی سیشن کے آغاز میں متعارف کروائی جائیں گی۔حکومت کی جانب سے مرحلہ وار اس مزید پڑھیں
کراچی کی ترقی میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت شامل ہے،گورنر
کراچی (آن لائن)گورنرسندھ عمران اسماعیل سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تین رکنی وفد نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی ۔ وفد میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، کنور نوید جمیل اور سابق میئر کراچی وسیم اختر شامل تھے ۔اس موقع پر تحریک انصاف کے ا راکین سندھ اسمبلی حلیم عادل مزید پڑھیں
وحدت امت ہی سامراجی سازشوں کا حل ہے ، حافظ نصر اللہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) علماء مشائخ رابطہ کونسل سندھ کے کوآرڈینیٹرحافظ نصراللہ عزیز، چیئرمین سفیر امن پیرصاحبزادہ احمد عمران نقشبندی مرشدی،امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان، نائب امیر عبدالقیوم شیخ نے مختلف علما ء مشائخ سے ملاقاتیں کیں ۔جمعیت علمائے پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر،سندھ سید مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن دے دی
لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہی اجلاس کے بعد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ساتھ جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کی تجویز ارسال کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر مہنگی کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز تیار مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور پاک بحریہ کے چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی) کے مطابق اور نیول چیف نے ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے 31جنوری کی ڈیڈ لائن دیدی
لاہور: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہوجائے، اگرحکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کولانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائیگا۔ پی ڈی ایم کا اجلاس ختم ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کے مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیرٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجی گئی سمری میں 16 دسمبر سے پیٹرول ساڑھے پانچ روپے فی لیٹر اور ڈیزل ساڑھے 6 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
“عمران خان ٹیلی ویژن دیکھ رہے ہوں تو کہیں ہنستے ہنستے کرسی سے نا گر جائیں”
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبی بندی اسد عمر نے پی ڈی ایم کی حکومت کو مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن پر کہا کہ مجھے ڈر لگا اگر عمران خان ٹیلی ویژن دیکھ رہے ہوں تو کہیں ہنستے ہنستے کرسی سے نا گر جائیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) مزید پڑھیں