آرمی چیف  کی امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات

راولپنڈی :  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی،خطےکی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زلمے خلیل نے خطےمیں امن کےمشترکہ مقصدکیلئےپاکستانی کردارکوسراہا، اس موقع پر ریزولوٹ سپورٹ مشن مزید پڑھیں

وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل کی کورونا سے صحت یابی کیلئے دعا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا طارق جمیل کی کوویڈ 19 سے جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار مزید پڑھیں

آج کے بعد انکی نیند حرام ہوجائیگی، سلیکٹڈ کو جانا ہوگا، رانا تنویر

شیخوپورہ (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما ایم این اے رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو اب جانا ہو گا، لاہور جلسے کے بعد سب کی نیندیں حرام ہو جائیں گی،تاریخ گواہ ہے جن کا دعویٰ تھا کہ ہماری کرسی بڑی مضبوط ہے انہیں بھی عوام کی آواز کے مزید پڑھیں

محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ، علیحدہ ضلع اور حدود کے تنازع کے حل پر اتفاق

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) جنوبی وزیرستان ڈی سی کمپاؤنڈ ٹانک میں محسود قبائل کا گرینڈ جرگہ، محسود قوم کیلیے علیحدہ ضلع جس کا ہیڈ کوارٹر اسپین کئی راغزئی پر بنانے اور محسود قوم کی حدود پر جاری تنازع کو کمیشن اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق، جرگے نے فیصلہ کیا کہ محسود مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں سے کشمیری سخت پریشان

سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقوں پوشانہ اور ڈوگران میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی، بے گناہ شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، بلا سبب تلاشی سے شہری پریشان ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی نقل و مزید پڑھیں

رحیم یار خان: اسپتال میں سلنڈر دھماکا افراد جھلس گئے

رحیم یار خان (صباح نیوز) رحیم یار خان میں نجی اسپتال میں سلنڈر دھماکے میں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے سے وارڈ میں آگ لگ گئی اور شدت کے باعث اسپتال کی عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے، زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری: 24 گھنٹوں میں 36 اموات، فعال کیسز 47 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 40 ہزار 787،  8,832 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی47  ہزار236  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 95  ہزار 702، پنجاب میں 127,541 ،بلوچستان میں مزید پڑھیں

حکومت کو اپوزیشن کو راستہ دینا چاہیے، فواد چوہدری

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو مذاکرات کیلیے راستہ دینا چاہیے. وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ روز کے جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہوائیں چلنے لگیں، پارہ گرنے کا امکان

کراچی: شہر میں 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق کراچی میں ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی ہے اور اس وقت شہر میں 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جب کہ 12 سے 18 گھنٹوں میں ہواؤں کی شدت مزید پڑھیں

کراچی میں 10 ہزار کیمرے لگانے کا فیصلہ

سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے تحت کراچی میں 10 ہزار کیمرے لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس اور این آر ٹی سی کے مابین اس معاملے پر ایم او یو پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم او یو پر سندھ مزید پڑھیں