پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2021 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا پہلا مرحلہ مکمل

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال2021کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی جمع کر نے کا پہلا مرحلہ مکمل کر گیا ہے،اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے اراکین کراچی پریس کلب نے بھرپور شرکت کی، امیدواروں کوکاغذات نامزدگی جمع کرنے کے لیے 12دسمبر سہہ پہر4 تاشام7 بجے کاوقت دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

عوام وزارتوں کی نہیں نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے پیما کے صدر ڈاکٹر خبیب احمد شاہد وفد کے ساتھ منصورہ میں ملاقات کررہے ہیں   لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کا مطالبہ وزارتوں کی تبدیلی نہیں بلکہ وہ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منشور سے پیچھے ہٹ گئی ، روز گار دینے کے بجائے چھینا جا رہا ہے

  اسلام آباد (میاں منیر احمد) پاکستان تحریک انصاف اپنے منشور سے پیچھے ہٹ گئی،روزگار دینے کے بجائے چھیناجا رہا ہے، حکومت وعدہ خلافی کررہی ہے، تبدیلی کے سبز باغ دکھا کر اقتدار حاصل کرنے والوں کو عوامی مسائل میں دلچسپی نہیں، مہنگائی اور بیروزگاری لمحہ فکرہے، بے روزگاری اور معیشت کی بدحالی کے چیلنجز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ ، شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عبدالحفیظ شیخ سے وفاقی وزیرکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں   اسلام آباد ( آن لائن+صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 3وزراکے قلمدان تبدیل کر دیے۔شیخ رشید احمد کو من پسند وزارت داخلہ مل گئی۔بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ وفاقی وزیر انسداد مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ معیشت کیلیے اچھی خبر ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کررہے ہیں   اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ معیشت کے لیے اچھی خبر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مسلسل 6 ماہ سے مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 71 اموات، فعال کیسز 45 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 35 ہزار 56،   8,724 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی 45  ہزار 124  ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 92  ہزار 735، پنجاب میں 126,526 مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے لیے ٹائمنگ میں ردوبدل کردیا

کراچی: حکومتِ سندھ نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر ریسٹورنٹس کے لیے ٹائمنگ میں ردوبدل کردیا۔ سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے ماطابق آؤٹ ڈور ڈائننگ اوقات رات 10 بجے تک کردی گئی۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے موجودہ حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

موجودہ حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا، پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے  قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کو بلاول ہاؤس میں تحریری استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی. یہ فیصلہ مولانا فضل الرحمن کی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی  زرداری کو کرائی جانی والی  یقین دہانی کے بعد مزید پڑھیں

اپوزیشن کو اجازت ہے جلسہ کریں کوئی پابندی نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اجازت ہے جلسہ کریں کوئی پابندی نہیں، ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ اپوزیشن صرف لوٹی ہوئی دولت بچاناچاہتی ہے،ملک کی معیشت کونقصان پہنچانےکی کوششیں ناکام ہوں گی، عمران خان اوپر مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا بلوچستان کی ترقی کیلئے 11 ارب روپے سے زائد کا معاہدہ

اسلام آباد: یورپی یونین اور پاکستان کے مابین بلوچستان کی ترقی کے لئے 11 اعشاریہ 1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان مزید پڑھیں