تحقیقاتی اداروں کی ناکامی سے بدعنوانی اور جرائم کا خاتمہ خواب بن کر رہ گیا

کراچی (رپورٹ: محمد انور) سیاست ، صحافت، تعلیم کے شعبے سے وابستہ شخصیات نے قومی احتساب بیورو (نیب ) سمیت دیگر تمام تحقیقاتی اداروں کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے کرپشن اور کریمنل ایکٹیویٹی ختم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ جامعہ کراچی کے شعبہ کریمنالوجی کے چیئرمین مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کا اعلان کردیا، حکومت کو گھر بھیجنے کیلیے ہر جمہوری حربہ استعمال کرینگے، فضل الرحمن

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)حکومت مخالف اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے جنوری کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔بدھ کو مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں پی ڈی ایم کا غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجس میں چیئرمین پی پی پی بلاول زرداری، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز،یوسف رضاگیلانی، راجا پرویز مزید پڑھیں

سیاسی بحران آرہا ہے، عوام الیکشن کے نام پر جعلسازی سے تنگ آچکے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ایک گمبھیر سیاسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پھر کہتا ہوں کہ شفاف الیکشن کے لیے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہو گا۔ عوام الیکشن کے نام پر جعلسازی سے تنگ آ چکے۔پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے سامنے ڈھائی مزید پڑھیں

جمہوریت تب چلے گی جب مکالمہ ہوگا،قوم ہر حکومت سے تبدیلی کی امید لگا لیتی ہے، وزیراعظم

سیالکوٹ(خبرایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمہوریت تب چلے گی جب مکالمہ ہوگا، قوم ہر حکومت سے تبدیلی کی امید لگا لیتی ہے اور یہ سمجھتی ہے حکومت بٹن دبائے گی اور تبدیلی آ جائے گی ۔بدھ کو سیالکوٹ میں کامیاب نوجوان پروگرام ،تاجروں کی تقریب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

ایک دن میں کورونا سے مزید 56 اموات، 3 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 29 ہزار 280   8,603 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی 46  ہزار376 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 89  ہزار 687، پنجاب میں 125,250 ،بلوچستان مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی: 5 بھارتی دہشتگرد گرفتار

لاہور: کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 بھارتی دہشگردوں کو گرفتار کرلیا. تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی معاونت سے لاہور پہنچائے جانیوالے 5 دہشتگردوں کو شاہدرہ سے گرفتار کرلیا. یہ بھی پڑھیں: مزید پڑھیں

معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کی نمازِ جنازہ ادا

پاکستان کے معروف صنعتکار، بزنس مین گروپ کے چیئرمین اور کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی کی نمازِ جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔ سراج قاسم تیلی کی نمازِ جنازہ میں تاجروں، سیاست دانوں، سماجی شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سراج قاسم تیلی کی تدفین ڈیفنس فیز مزید پڑھیں

کورونا:عوام احتیاط کریں ورنہ مزید پابندیاں لگائیں گے،اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اکتوبر میں ایک  دن میں اموات کی تعداد 8 تھی اور شرح 2 فیصد جبکہ رواں ہفتے ایک دن میں 60 اموات ہوئی ہیں جن کی شرح 8 فیصد بنتی ہے.حکومت نے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کی کارروائی: ایجوکیشن افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

کراچی: اینٹی کریشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کراچی کا جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ VII شھباز احمد شیخ کی موجودگی میں تعلقہ ایجوکیشن افسر جمشید ٹاؤن ایسٹ کے دفتر پر چھاپہ، تعلقہ ایجوکیشن افسر جمشید ٹاؤن ایسٹ زون ذاکر برگڑی کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تعلقہ ایجوکیشن افسر جمشید مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں استعفی دینگی تو ہم ان سیٹوں پر الیکشن کروا کے اور زیادہ مضبوط ہوجائیں گے، وزیراعظم

سیالکوٹ: وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہم نیشنل ڈائیلاگ سےکبھی پیچھے نہیں ہٹے،اگر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے اپنی نشستوں سے استعفی دیا تو ہم ان سیٹوں پر الیکشن کروا کے اور زیادہ مضبوط ہوجائیں گے۔ قومی مسائل پر بات کرنے کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے، حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے تحریک عدم اعتماد کی مزید پڑھیں