سندھ ہائیکورٹ میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی کے خلاف پٹیشن پر سماعت ہوئی. پٹیشن میں یہ مؤقف اپنایا گیا ہے کہ افتخار شلوانی کمشنر کراچی کے علاوہ بورڈ آف ریوینو کے بھی سربراہ ہیں جو کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے.افتخار شلوانی کو کمشنر کراچی کے عہدے سے برطرف کیا جائے. جج مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کا ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کے لیے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری دے دی گئی، وزیراعظم سیالکوٹ کے لیے اربوں روپے کے 5 میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے، عمران خان (کل) بدھ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں بچوں کے اسکول بیگز کے وزن کی حد مقرر
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے بچوں کے اسکول بیگز کے وزن کی حد مقرر کردی، خلاف ورزی کرنے والے اسکول پرنسپلز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ کے پی اسمبلی نے اسکول بیگز لیمی ٹیشن آف ویٹ بل 2020 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بچوں کے اسکول بیگز کا وزن ان مزید پڑھیں
مینارپاکستان : حکومت پانی چھوڑ کر جلسہ روک سکتی ہے استعفے نہیں
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت مینارپاکستان میں جلسے سے پہلےپانی چھوڑ کر جلسہ کرنے سے روک سکتی ہے، استعفے دینے سے نہیں روک سکتی،حکومت مہنگائی اورکرپشن بھی نہیں روک سکی۔ خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ استعفےحکومت سےجان چھڑانےکی بہت تھوڑی قیمت ہے،ڈھائی سال مزید پڑھیں
وزیراعظم کا فرانس سے تعلقات ختم کرنے کے معاملے پر مسلم امہ سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے تعلقات ختم کرنے کے معاملے پر مسلم امہ سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی و ی کے مطابق اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اسلامی ممالک سے رابطوں کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں
اپوزیشن استعفے دے، جلسے اور جلوسوں سے حکومت نہیں جاتی، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو استعفے دینے ہیں تو دے، جلسے اور جلوس سےحکومت نہیں جاتی،اگرگئی بھی ہےتوجلسےجلوس کرنیوالوں کوکچھ نہیں ملتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ اپوزیشن والے کون ہیں جو حکومت کو گھر جانے کا کہیں، سابق دورمیں قبضہ مافیاکی سرپرستی کی مزید پڑھیں
تمام مسائل کا حل نظام مصطفیٰ کے نفاذ میں ہے ،حافظ نصر اللہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ ناصر اللہ نے ہوسڑی گوٹھ جان محمد رند میںجلسہ سیرت النبیﷺ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام مسائل کا حل نظام مصطفیﷺ کے عملی نفاذ میں ہے۔آپ ﷺ کی سیرت رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہوسٹری مزید پڑھیں
بے روزگار مولانا کو اب پشتون بے غیرت لگنے لگے، قاسم سوری
کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ جب تک مولانا فضل الرحمان اقتدار میں تھے تو پشتون غیرتمند قوم تھی اور جب وہ پارلیمانی بے روزگار ہوگئے تو پشتونوں کو بے غیرت قرار دے رہے ہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں فاشسٹ مودی حکومت کی بھارتی اقلیتوں مسلمان،سکھ اور دیگر مزید پڑھیں
معیشت کو داؤ پر لگانیوالوں کو بھگا کر دم لینگے، نیئربخاری
اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے کہا ہے کہ معیشت کو داؤ پر لگانیوالوں کو بھگا کر دم لیں گے، قوم کرپٹ ٹولے کے سرغنوں سے نجات کا فیصلہ کر چکی ہے۔اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ قوم کرپٹ ٹولے کے سرغنوں سےنجات کا فیصلہ کر مزید پڑھیں
کورونا مریضوں کی تعداد 55 ہزار سے متجاوز ، مزید 37افراد جاں بحق
کراچی/ اسلام آباد/ مظفرآباد (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا کی دوسری لہر مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور ایک بار پھر اس وائرس سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 795 مزید پڑھیں