کراچی: پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے، جہاں کثیرالثقافتی قومیں رہتی ہیں اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ثقافت صدیوں کی تاریخ پر محیط ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جہاں دیگر صوبے اپنے ثقافتی دن مناتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور: آکسیجن کی عدم دستیابی سے کورونا کے مریض دم توڑ گئے
پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 7 مریض دم توڑ گئے۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال حکام کے مطابق آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے وجہ سے کورونا وائرس کے مریض انتقال کرگئے۔ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ آکسیجن کی مسلسل فراہمی نہ مزید پڑھیں
سندھی کلچرل ڈے پر بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ کا پیغام
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یومِ ثقافتِ سندھ ہم آہنگی و بھائی چارے کا پیغام ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ ثقافتِ منانے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھی کلچرل ڈے پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سندھ امن اور محبت کی دھرتی ہے، گورنر سندھ
کراچی: سندھ کے گورنر عمران اسماعیل کا کہناہےکہ دنیا کی ثقافتی تاریخ میں صوبہ سندھ کی ثقافت نمایاں مقام رکھتی ہے، جس کے آثار 5 ہزار برس قبل بھی ملتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی ثقافت کے دن کے موقع پر اپنے وڈیو پیغام میں عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اللّہ تعالیٰ کی مزید پڑھیں
نیب کے مظالم بےنقاب کرنے کیلئے سینیٹرز متحد ہیں: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے مظالم کو بےنقاب کرنے کے لیے ایک ایک سینیٹر متحد ہے۔ نیب سب کا احتساب کرتا ہے، ہم اس کا احتساب کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ نیب ہر آدمی کو مزید پڑھیں
پنکچر بنانے والے کے اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف
فیصل آباد میں پنکچر بنانے والے کے بینک اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوگیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اعوان والا کا رہائشی محمد امتیاز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 80 لاکھ ٹیکس کا شوکاز نوٹس ملنے پر سر پکڑ کے بیٹھ گیا۔ ایف بی آر کے نوٹس مزید پڑھیں
سندھ کلچرل ڈے: امریکی قونصلیٹ اور کینیڈین وزیراعظم کا پیغام
کراچی: سندھی یوم ثقافت پر امریکی سفارتخانے کے افراد کا سندھی زبان میں سندھیوں کو یوم ثقافت کی مبارکباد دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دنیا بھر میں سندھی ثقافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے سفارتکاروں نے سندھی زبان میں سندھی ثقافتی دن مزید پڑھیں
مریم نواز کی لیگی اراکین اسمبلی و سینیٹرز کو وارننگ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو انتباہ کیا کہ اگر کسی نے پارٹی سے دغا کیا تو لوگ اس کے گھر کا گھیراؤ کریں گے، تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو مزید پڑھیں
روس نے پاکستان کو کرونا ویکسین کی پیشکش کردی
اسلام آباد: روس پاکستان کو ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار، ماسکو حکومت نے فروخت کی پیش کش کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روس نے پاکستان کو کرونا ویکسین کے فروخت کی پیشکش کردی، وزارت خارجہ کو پاکستان میں روسی سفارتخانے کا آفر لیٹر موصول ہوا،جس میں پاکستان کو روسی ویکسین کلینکل ریسرج اور مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کورونا پھیلا رہی ہے ، یہ 13دسمبر کے بعد بھی روتے رہیں گے ، عثمان بزدار
لاہور(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے پھیلارہی ہے‘یہ13دسمبر کے بعد بھی روتے رہیں گیکہ پی ڈی ایم کورونا ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈارسے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سیاست عوام کی بے لوث خدمت کو کہتے ہیںناکہ انتشاراورافراتفری پھیلانے کو،عوام کے مسترد شدہ مزید پڑھیں