موبائل فون جرائم میں اضافے کا سبب ہے ، وزیر اعظم

  اسلام آباد (خبر ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں سے دبائو میں نہیں آئوں گا، اگر کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا، اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں عوامی مسائل کو زیر بحث لانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، اپوزیشن والے بات ہی نہیں مزید پڑھیں

حکومتی مداخلت نے اداروں میں انصاف کا جنازہ نکال دیا ، لیاقت بلوچ

    لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عدلیہ ،نیب ،ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کے اداروں میں حکومتی مداخلت نے کرپشن میںاضافہ اور انصاف کا خاتمہ کردیا ہے ۔لاپتا افراد کا مسئلہ حل نہ کرنا عمران خان سرکار کی بڑی ناکامی اور مزید پڑھیں

انتخابی اصلاحات کیلیے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے یوسف رضا گیلانی طاہر اشرفی ودیگروالدہ کے انتقال پر دعائے مغفرت کررہے ہیں   لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کے لیے مل بیٹھنا ہو گا۔ شفاف الیکشن کے بغیر عوامی حکمرانی کی منزل حاصل نہیں ہو مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 58 اموات،3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 16 ہزار 499   8,361 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی تعداد53  ہزار126 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 82  ہزار 473، پنجاب میں 122,955 ،بلوچستان مزید پڑھیں

میجرشبیرشریف کا 49 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج ستارہ جرات اور نشان حیدر حاصل کرنے والی واحد شخصیت شہید میجرشبیرشریف کا 49 واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے. شہید میجرشبیرشریف کو1971 کی جنگ میں دشمن کو ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر تہس نہس کرنے کے باعث انہیں بہادری پر نشان حیدر دیا گیا. نشان حیدر اور مزید پڑھیں

غریب ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں یا کم شرح پر قرض دیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے سبب دنیا کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے، پسماندہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں یا پھر کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے رعایتی قرضے کی سہولت دی جائے۔ نجی ٹی وی کی کے مطابق رات گئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا لیکن احتیاط ضروری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جا سکتا تاہم کورونا ایس او پیز پر عملدرآمدضروری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ملاقات کی، جس میں کورونا کی دوسری لہر کے مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست

لاہور: کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ مفاد مزید پڑھیں

کورونا وبا ؛ ایک دن میں 55 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وبا کے مریضوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وائرس نے مزید 55 افراد کی جانیں لے لیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک مزید پڑھیں

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلئے بند

کراچی: شہرقائد سمیت صوبے بھرمیں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پرعمل شروع ہوگیا جس کے بعد سندھ بھرکےسی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں کیلئے بند کردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھرمیں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پرعمل شروع ہوگیا جس کے بعد سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز24 گھنٹوں مزید پڑھیں