عالمی اردو کانفرنس کا مقاصد زبان و ثقافت کو زندہ رکھنا ہے، صدر آرٹس کونسل

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تیرہویں عالمی اردو کانفرنس گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگی جس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اہل علم و دانش نے کہا ہے کہ انتہائی نامساعد حالات اور خوف کی فضاءمیں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد ورچوئل کرکے اس مزید پڑھیں

مینارپاکستان میں اجازت نہ ملی توسڑکوں پر جلسہ ہوگا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگرمینارپاکستان میں جلسے کی اجازت نہیں ملی توسڑکوں پر جلسہ کریں گے، جعلی حکومت کے دن گنے جا چکے، 13 دسمبر کا جلسہ فیصلہ کردے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیے مریم نواز نے کہاکہ وزیراعظم کہتےہیں لاہورکاجلسہ نہیں روکیں گے، ان مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم کی معاونین خصوصی کی تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ سنادیا،عدالت نے 9 ستمبر کو فریقین کے دلائل مکمل مزید پڑھیں

عدالت نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اس میں مشیروں کی شمولیت غیر قانونی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست مزید پڑھیں

آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں تخت نہیں جیل ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں”تخت نہیں جیل” ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں”تخت نہیں جیل “ہے۔ اپوزیشن اگلے تین سال مزید پڑھیں

بچی پرتشددکرنے والی  ملزمہ جیل بھیجنے پر  دھمکیوں پر اتر آئیں

فیصل آباد:11سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالی ثمینہ منیر کو 14 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا، ملزمہ عدالت سے باہر آتے ہی میڈیا  کے نمائندوں کودھمکیاں دینے پر اتر آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں  بچی پر تشدد کرنیوالی خاتون کا کہنا تھا کہ میڈیا کے غلط رویے کی وجہ سے مزید پڑھیں

ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والا جج نوکری سے برطرف

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے خاتون رکن اسمبلی کے شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد ریڈ زون میں فائرنگ کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج کو نوکری سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم پی اے کے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے دفاع میں فائرنگ کرنے والے  ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری لہر پاکستان کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہی ہے،پیما

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کورونا وائرس کی دوسری لہردیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی تباہ کن ثابت ہو رہی ہے، شہریوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں سمیت ہیلتھ کیئر ورکرز کی بڑی تعداد وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔ وفاقی حکومت کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کریں کراچی کے عوام کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا، ٹویٹر اکائونٹ سے ان فالو کیے جانے والوں میں پارٹی رہنما اور قریبی دوست بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا ہے، جس کے بعد وزیراعظم کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

ہم نے مشرف سے استعفیٰ لیا: قمر زمان کائزہ

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائزہ کا کہنا ہے کہ ہم نے سابق صدر پرویز مشرف سے استعفیٰ لیا تھا۔ قمر زمان کائزہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پرویز مشرف نہ ہمیں این آر او نہیں دیا، وہ کون ہوتا ہے این آر او دینے والا؟ ہم نے تو مزید پڑھیں