عدالت سود کے خاتمے کا حکم نہیں دے سکتی ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عدالت سودی نظام کے خاتمے کا حکم نہیں دے سکتی ۔پیرکو سودی نظام کیخلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی۔اس موقع پراسٹیٹ بینک کے وکیل سلیمان اکرم راجا نے موقف اپنایا کہ ورلڈ مزید پڑھیں

خواہشات اور ضروریات کے درمیان فرق ختم ہوگیا ، کامیابی کا معیار دولت بن گیا

کراچی (رپورٹ: حماد حسین) موجودہ دور کا یہ مائنڈ سیٹ بن چکا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو صرف دنیاوی طور پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں‘سرمایہ دارانہ نظام کی حاکمیت اور اس کے نتیجے میں بننے والے کارپوریٹ کلچر میں کامیابی کا معیار دولت اور طاقت و اختیار ہے ناکہ انسان کے اوصاف حمیدہ۔ یہی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں عوام کو کچھ نہیں دیا ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق تیمرہ گرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں تیمر گرہ(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں غریبوں کے لیے عدالتوں میں انصاف نہیں، اسپتالوں میں علاج نہیں۔ ظالم اشرافیہ نے گزشتہ 73سال سے اسی نظام کو جاری رکھا جو انگریز کے دور مزید پڑھیں

معاشرے میں نا جائز طریقے سے پیسہ بنا نے والوں کو عزت دی گئی ، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ معاشرے میں ناجائز طریقے سے پیسہ بنانے والوں کی عزت دی گئی۔ ان کے بقول ماضی میں منشیات اور کرپشن کی رقم سے کئی لوگ انتخابات بھی جیتے اور انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے این ایف ہیڈ کوارٹر کی مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 89 اموات،2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 23 ہزار 179،  8,487 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی 44 ہزار218 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 86  ہزار 212، پنجاب میں 124,191 ،بلوچستان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اشتہاری قرار

منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج نے ابتدائی سماعت پر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز مزید پڑھیں

منشیات کے خاتمے کیلئے مہم چلائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منشیات کے خاتمے کے لیے مہم چلائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا اور اے این ایف ہیڈ کوراٹرزکی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر تقریب مزید پڑھیں

عمران خان کو گھر بھیجنے کی آخری ذمے داری لاہور پر آگئی، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانے کے چند دن رہ گئے ہیں اور انہیں گھر بھیجنے کی آخری ذمے داری لاہور پر آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور جلسے کے لیے مسلم لیگ ن کی عوامی رابطہ مہم اور مزید پڑھیں

کراچی میں مزید 2 ڈرائیونگ لائسنس برانچیں کھولنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے کراچی میں مزید 2 ڈرائیونگ لائسنس برانچیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن عمران صدیقی کا کہنا ہے کہ ایک برانچ ملیر اور دوسری کیماڑی میں کھولی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عمران صدیقی کا کہنا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

ملیشیا اور وردی کیخلاف حکومتی نوٹس پر مولانا فضل الرحمان کا ردِعمل آگیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نےوزارت داخلہ کی جانب سے سیاسی ومذہبی جماعتوں کی ملیشیا اور وردی کے نوٹس کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے ہے کہ ایسے مراسلے صرف سیاسی دباو کیلئے ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ رضاکار جے یو آئی مزید پڑھیں