کراچی : اے این ایف کی پورٹ پر کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی پورٹ پرکارروائی کے دوران بیرون ملک اسمگل کی جانے والی 105کلوگرام سے زائد افیون قبضے میں لے لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر بدرالدین یارڈ،پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل کراچی پورٹ پرکارروائی عمل میں لائی گئی،جس کے دوران بین الاقوامی اسمگلنگ کی مزید پڑھیں

کوروناوبا : کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا کےبڑھتےکیسز کی وجہ سے کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع غربی کے 13علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق کل یعنی 5 دسمبر سے 18 دسمبر تک بلدیہ مزید پڑھیں

کے ایم سی بلڈنگ کے تمام دفاتر کو ڈس انفیکٹ کرنے کا سلسلہ جاری

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے افسران کو کورونا سے متاثر شخص کے گلے لگانے کے واقعے کے بعد اب بلدیہ عظمیٰ کراچی کی عمارت کے تمام دفاتر میں جراثیم کش اسپرے کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے ایم سی کی عمارت کے تمام دفاتر کو ڈس انفیکٹ مزید پڑھیں

میرے خلاف بیان دلوانے کیلئے لوگوں کو پکڑا گیا: راناثناءاللہ

لاہور: رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف جھوٹا بیان دلوانے کے لیے کئی لوگوں کو پکڑا گیا۔ لیکن کوئی ثبوت نہیں ملا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جن لوگوں کو پکڑا گیا انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف کوئی ثبوت مزید پڑھیں

ترکی نے 22 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا

سنہرے مستقبل کی خاطر غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم قریباً 2 درجن پاکستانیوں کو ترکی سے ڈے پورٹ کر دیا گیا۔ ترکی نے سفری دستاویزات نامکمل ہونے اور غیر قانونی طور پر عرصہ دراز سے ترکی میں موجود 22 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا۔ بے دخل افراد کوترک پروازپراستنبول سےاسلام آبادایئرپورٹ پہنچایاگیا ہے مزید پڑھیں

حکومت کا عدالت کو بلین ٹری منصوبے کی تفصیلات فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات عدالت کو دینے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی ملاقات ہوئی جس میں بلین ٹری منصوبے کے حوالے مشاورت کی گئی۔ مشاورت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ بلین ٹری منصوبے مزید پڑھیں

حکومت نے120ارب کا ڈاکا مارکر قومی خزانےپربوجھ ڈالا، سعید غنی

کراچی : صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت نے 120 ارب روپے کا ڈاکا مارا، قومی خزانےپربوجھ ڈالا، بجلی منہگی ہونےسے 50 ارب روپے پاکستانیوں کو ادا کرنےپڑے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعیدغنی نے کہاکہ حکومت نے 10 ارب روپے کا نقصان 2018 میں کیا، بجلی کےلیےفرنس آئل منگواکر مزید پڑھیں

اسٹریس اینڈ مینجمنٹ پر کراچی پریس کلب میں ایک روزہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی پریس کلب اور ٹرینگ امیپکٹ کے تعاون سے صحافیوں کے لئے اسٹریس اینڈ مینجمنٹ پر کراچی پریس کلب میں ایک روزہ تر بیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران،سیکرٹری ارمان صابر،سعیدسر بازی،خازن راجہ کامران،جوائنٹ سیکر ٹری ثاقب صغیر سمیت پرنٹ اور مزید پڑھیں

حیدرآباد :کرنٹ لگنے سے 3 معصوم بچیاں جاں بحق

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد کے علاقے علی آباد میں ہائی ٹیشن تاروں نے تین معصوم بچیوں کی جان لے لی۔ ہٹڑی تھانے کی حدود علی آباد کے علاقے میں لوہے کے راڈ سے کھیلتے ہوئے لوہے کی راڈ ہائی ٹینشن تار سے ٹکرانے کے نتیجے میں 3معصوم بچیاں سعدیہ،سلمہ اور بخا جن کی عمریں 6سال سے9سال کے مزید پڑھیں

کراچی و دیگر بڑے شہروں میں خود مختار نظام لائیں گے ، وزیر اعظم

  اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لا رہے ہیں ، اب شہری حکومت بھی صوبے کی طرح کام کرے گی۔اسلام آباد میں پاکستان سٹیزن پورٹل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس پورٹل میں سب سے بڑا مسئلہ مزید پڑھیں