مہنگائی کیخلاف تحریک کا دوسرا مر حلہ 25 دسمبر سے شروع کرینگے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی یوتھ بورڈ سے خطاب کررہے ہیں   لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی زیر صدارت منصورہ میں مرکزی ذمے داران کا اجلاس ہوا، اجلاس نے مہنگائی، بے روزگاری اور سودی معیشت کے خلاف جاری تحریک کے دوسرے مرحلے کا آغاز 25دسمبر کو گوجرانوالہ مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے پبلک ہو جائیں تو تنقید پر توہین عدالت نہیں بنتی ، اسلام آباد ہائیکورٹ

  اسلام آباد(آن لائن)عدالتی فیصلے پبلک ہوجائیں تو تنقید پر توہین عدالت نہیں بنتی۔اسلام آباد ہائیکورٹ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رْولز سے متعلق درخواست پر پی ٹی اے کو سوشل میڈیارْولز پر پاکستان بار کونسل کے اعتراضات کو مدنظر مزید پڑھیں

ن لیگ نے 13دسمبر کے جلسے میں استعفوں کے اعلان کا عندیہ دے دیا

  لاہور،فیصل آباد( نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں ) ن لیگ نے 13 دسمبر کے جلسے میں استعفوں کے اعلان کا عندیہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، شہباز شریف ، اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ کے 3بڑوں کا اسلام آباد کی طرف مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کراچی سے متعلق اجلاس ، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کی ترقی سے متعلق اجلاس میں کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت وفاقی وصوبائی وزرا نے شرکت کی۔ کراچی کی ترقی کے لیے تشکیل کردہ رابطہ کمیٹی نے شہر کی ترقی کے لیے اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات کی مزید پڑھیں

نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کردیا. العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، تحریری حکم نامے کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں بغیر کسی منصوبہ بندی اور طویل المدتی سوچ کے بڑے منصوبے شروع کیے گئے: پروفیسر اصغر چنہ

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) پاکستان میں ہیلتھ کیئر سسٹم ابتدا ہی سے بہت ساری مشکلات سے دوچار ہے۔ایک اہم پریشانی، جیسا کہ اکثر نشاندہی کی جاتی ہے،وہ یہ ہے کہ یہاں ہمیشہ میگا پروجیکٹس پر زور دیا جاتا رہا ہے،بغیر کسی منصوبہ بندی اور طویل المدتی سوچ کے بڑے منصوبے شروع کیے جاتے ہیں۔ پالیسی ساز عام مزید پڑھیں

جو سرکاری ملازم غلط کام کرے گا اس کا تبادلہ نہیں نوکری سے فارغ کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں نیا سول سروسز قانون لارہے ہیں جن میں سرکاری ملازمین کو غلط کام کرنے پر اس کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا بلکہ نوکریوں سے نکالا جائے گا۔ سٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر، کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی دوسری لہر کی  وجہ سے کراچی کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کراچی کے ضلع غربی کے 13علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق ہفتہ  5 دسمبر(آج) سے 18 دسمبر تک بلدیہ ٹاؤن، اورنگی، گڈاپ اور کیماڑی کے مزید پڑھیں

ملکی معیشت کا پہیہ چلتے رہنا ناگزیر ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ جسارت+آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ معیشت کا پہیہ چلتا رہے جس میں تعمیراتی شعبے کا کردار انتہائی اہم ہے، تعمیراتی شعبے سے منسلک صنعتوں کے لیے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔جمعرات کو وزیر اعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

سی پیک کے خلاف ہر بھارتی سازش ناکام بنائیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل بابرافتخار نے کہاہے کہ سی پیک کے خلاف ہر بھارتی سازش ناکام بنائیں گے،سی پیک ہر روز پہلے سے زیادہ ترقی کرے گا۔غیرملکی ویب چینل گلوبل ویلیج سپیس کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی براداری نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں کو سنجیدگی سے لیا مزید پڑھیں