کراچی : شادی ہالز میں مہمانوں کیلئے ٹیبل سروس اور بوفے پر پابندی

کراچی: شادی کی تقریبات میں مہمانوں کے لیے ٹیبل سروس اور بوفے پر پابندی ہوگی اور کھانا صرف ڈبوں میں فراہم کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ شادی ہالز میں کھانے کی ٹیبل سروس اور بوفے کی اجازت نہیں، کھانا صرف باکسز کے ذریعے مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی ہے،مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد: مولابخش چانڈیو دیگررہنما پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد کی جانب سے پارٹی کایوم تاسیس منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کیک کاٹا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاکہ پارٹی کے یوم تاسیس مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی ہے،مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد: مولابخش چانڈیو دیگررہنما پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد کی جانب سے پارٹی کایوم تاسیس منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کیک کاٹا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاکہ پارٹی کے یوم تاسیس مزید پڑھیں

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس،پی آئی اے کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ ہائی کورٹ نے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے پی کے 661 کی حویلیاں میں حادثے کی تحقیقات سے متعلق درخواست گزار کی پیش کردہ دستاویزات کی روشنی میں قومی ائر لائن سمیت دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

متنازع کتب، ڈائریکٹر کالجزکاپرنسپلز کو خط، اسحق منصوری کا خیرمقدم

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ شعبہ تعلیم کے ڈائریکٹر پروفیسراسحاق منصوری نے ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ کی جانب سے پرنسپلز کے نام جاری خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے بہترین قدم قراردیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ کی جانب سے تمام کالجز کو متنازع کتب لائبریریز سے فوری ہٹانے مزید پڑھیں

ضلع کیماڑی کی تشکیل سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم پاکستان نے ضلع میونسپل کارپوریشن کیماڑی کی تشکیل کو چیلنج کردیا۔ منگل کو ایم کیو ایم پاکستان کے ضلع غربی کے اراکین سندھ اسمبلی نے سلمان مجاہد بلوچ ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اس سے پہلے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

گیس کمپنیاں عوام کو لوٹنے کا سلسلہ بند کریں، کاشف شیخ

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ نے سوئی نادرن گیس کمپنی اور سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے ٹیکسٹائل ملوں اور سی این جی اسٹیشنوں سے 50 ارب روپے کے بقایاجات وصول کرنے کے بجائے کمپنی کو خسارے میں ظاہر کرکے بقایاجات عوام سے وصول کرنے کی منصوبہ بندی پر شدید مزید پڑھیں

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اہم سڑکوں کی صفائی میں ناکام

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کراچی میں صفائی وستھرائی میں بری طرح ناکام ہے‘ بیشتر فلائی اوورز جن کی صفائی کی ذمے داری سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہے لیکن عملہ بالکل توجہ نہیں دے رہا ہے‘ 6 ارب 47 کروڑ کا بجٹ منظور ہونے کے باوجود شہر میں مزید پڑھیں

جج وڈیو کیس : ملزم کی درخواست ضمانت پرایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس غلام اعظم قنبرانی پر مشتمل بینچ نے جج وڈیو کیس کے ملزم فیصل شاہین کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہناتھاکہ ناصر بٹ نے جج ارشد ملک کیساتھ ملاقات کی مزید پڑھیں

سول ملٹری بیوروکریسی کی جانبداری ملکی سلامتی کے لیے خطرناک ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ اب سول ملٹری بیوروکریسی کی جانبداری قومی سلامتی اور وحدت کے لیے بہت خطرناک نتائج لائے گی ۔ حکومت جماعت اسلامی کے خلاف جھوٹ اور فریب کاری کر رہی ہے ۔ پی ڈی مزید پڑھیں