اسلام آباد ( صباح نیوز )عدالت عظمیٰ نے محکمہ سیاحت سندھ میں کرپشن کرنے والے ملزم روشن علی کناسرو سمیت 5 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربرا ہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ ملزم الطاف کے وکیل نثار اے مجاہد نے موقف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیب زدہ افسران کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر جج کاسماعت سے انکار
کراچی(نمائندہ جسارت)جسٹس شمس الدین عباسی نے نیب سے پلی بارگین کرکے سندھ میں اہم عہدوں پر افسران کی تعیناتی کیخلاف ایم کیو ایم کی درخواست کی سماعت سے انکار کردیا۔منگل کو جسٹس شمس الدین عباسی اور جسٹس عدنا ن اقبال چودھری پر مشتمل بینچ میں کرپشن کو تسلیم کرکے نیب سے پلی بارگین کرکے سندھ مزید پڑھیں
توہین رسالتؐ معاملہ: کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر کوئی فیصلہ نہ کرسکی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری،پاکستان سٹیل ملز ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے، مختلف اداروں کی نجکاری کی منظوری دیدی،کابینہ میںتوہین رسالتؐ کے معاملے پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ زیر غور آیا لیکن اس پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا کے باعث ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کےباعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، جس میں الیکشن کے اندر الیکٹرانک ووٹنگ مشین،بائیومیٹرک مشین اورآئی ووٹنگ کے استعمال مزید پڑھیں
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کاحتمی فریم ورک تیار
اسلام آباد: کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کاحتمی فریم ورک تیار کرلیا گیا،وفاقی حکومت نے کراچی کے بے گھر افراد کی بحالی کا ٹاسک این ڈی ایم اے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فریم ورک میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کے بے گھر افراد کی بحالی اور بے گھروں کے لیے مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کو بی بی سی کو انٹرویو دینا مہنگا پڑگیا
لندن: برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں جانا مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مہنگا پڑگیا، اینکر کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں مزید پڑھیں
پی آئی اے: 26 ملازمین جعلی ڈگری اور فراڈ کےالزام میں برطرف
کراچی : پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے جعلی ڈگری،فراڈ،مسافروں سےرشوت لینے پر26 ملازمین برطرف کردیا۔ میڈیار پورٹس کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برطرف کیے جانے والوں میں 3ملازمین کو فراڈ کرنے پر ،2کو سرکاری معلومات افشاکرنےپراور ایک ملازم کو غیرقانونی کام سرانجام دینے پر برطرف کیا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی
وزیراعظم نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بورڈ کی سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے، بورڈ ممبران میں برآمدکنندگان بھی شامل ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی کورونا سے انتقال کرگئے
کراچی: کورونا وائرس کا شکار ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے اور کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، عادل صدیقی کو 22 مزید پڑھیں
عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی
کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1150 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 986 روپے کمی مزید پڑھیں