راولپنڈی (آن لائن) وفاقی حکومت نے کچھ عرصے سے خالی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے اعلیٰ عہدے پر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان مرتضیٰ کو تعینات کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جبکہ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو افسر ائرمارشل ارشد ملک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہباز شریف کی اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے صبح ہوتے ہی جاتی امرا قبرستان میں اپنے والد میاں شریف اپنے بھائی اور اپنی بھابھی کلثوم نواز کی قبروں پر حاضری دی۔ فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائی ۔ اس موقع پر حمزہ شہباز، لیگی رہنما عطااللہ تارڑ مزید پڑھیں
تالہ توڑ کارروائی، چورگھر سے لاکھوں روپے،سامان لے اڑے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حسین آباد تھانہ کی حدود گلاب شاہ پاڑے میں عبد العزیز ولد عبد الرزاق کے گھر کے تالے توڑ کر نامعلوم چور 6لاکھ روپے کے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کا دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ گھر کے مالک نے حسین آباد تھانہ میں رپورٹ درج کرائی ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
ٓٹنڈو یو سف پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا، آئس اورچرس برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈو یوسف پولیس نے دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بھٹی روڈ کے قریب سے منشیات فروش محمد فیصل آرائیں کو گرفتار کرلیا،ملزم کے قبضے سے 50 گرام کرسٹل آئس اور 250 گرام چرس برآمد کرکیمقدمہ درج کرلیا گیا۔
شاہ محمود کا اماراتی وزیر سے پاکستانیوں کو درپیش ویزا مشکلات کے ازالے پر زور
نیامے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون امور کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے جلد ازالے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک نائجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں
اسٹیل ملزکے برطرف فی ملازم کو 23 لاکھ روپے دیے جائیں گے، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف کیے گئے ملازمین کو فی کس 23 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین مزید پڑھیں
دو نئے شہر بنانے سے بیرون ملک سے ڈالرآئیں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنڈل آئی لینڈ اور راوی ریورمنصوبوں سے بیرون ملک سے ڈالرآئیں گے،2 نئے شہربننے سے ملک میں نوکریاں ملیں گی۔ عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سلیکٹڈ کی باتوں پر حیرت ہوتی ہے، نواز شریف اور آصف زرداری دونوں سلیکٹڈ تھے، آصف مزید پڑھیں
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری
لاہور: پنجاب کابینہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ نے صدر (ن) لیگ شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی ہے، مزید پڑھیں
وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اصولی منظوری دے دی جبکہ خواجہ سراؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کو بھی عصمت دری تصور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم مزید پڑھیں
بلاول بھٹو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ان مزید پڑھیں