اسلام آباد: کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی تو ڈی جی ایف ڈبلیو او عدالت میں پیش مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : مبینہ پولیس مقابلہ میں 5 ملزمان ہلاک
طڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 یثرب امام بارگاہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ملزمان مارے گئے، ہلاک ہونے والوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس حکام کے مزید پڑھیں
پشاور، کراچی اور حیدرآباد کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں پشاور، کراچی اور حیدرآباد شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں تمام چیف مزید پڑھیں
کراچی سرکلر ٹرین سے یومیہ لاکھوں کا نقصان
کراچی: سرکلر ٹرین فیز ون کی آمدن اخراجات سے نصف بھی نہیں، جس کے باعث ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کو مزید نقصان ہورہا ہے، پاکستان ریلوے نے 7 روز قبل کراچی میں سرکلر ٹرین کا آغاز کیا تھا، مزید پڑھیں
بختاور کی منگی میں بلاول کی شرکت مشکوک
کورونا میں مبتلا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی بختاور بھٹو کی منگنی میں شرکت مشکوک ہے جب کہ آصف زرداری کی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے نجی ٹی وی گفتگو میں بتایا کہ بختاور کی منگنی کی تقریب تقریباً گھرکےلوگوں تک ہی محدود ہوگئی ہے،منگنی میں بلاول کی مزید پڑھیں
‘جماعت اسلامی کو جلسے کی اجازت دی گئی، ہماری گرفتاریاں ہو رہی ہیں’
پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی کو جلسے کا اجازت نامہ دیا گیا، اور پولیس کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اجازت نہ ملنے کے باوجود جلسہ بہرصورت ہوگا ہمیں نہ سیکھائیں کیا ٹھیک ہے اور مزید پڑھیں
نیب کی چوہدری سوگز ملز کے خلاف تحقیقات شروع
قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کی چوہدری سوگز ملز کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ نیب لاہور کے مطابق چوہدری شوگر ملز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ نیب اعلامیہ کے مطابق تحقیقات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں
بینکویٹ یا بند ٹینٹس میں شادی پر پابندی کا اعلامیہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا کی دوسری لہرشروع ہونے کے بعد بند ٹینٹ یا کانوپی ٹینٹ (بینکویٹ) کا استعمال ممنوع اور بوفے ڈنر یا لنچ بند جبکہ اب کھانا ڈبوں میں ملے گا۔ میڈیا کے مطابق ٹیبل پر سروس بھی فراہم کی جا سکے گی مزید پڑھیں
سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،سراج الحق غریب ترین رکن قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سینیٹ کے سب سے غریب ترین سینیٹرقرار دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹرز کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں، سینیٹر سراج الحق کے 12 کنال کی مزید پڑھیں
جیل جانے کو تیار ہیں،شادی ہال بند نہیں کرینگے، بینکویٹ ایسوسی ایشن
کراچی(اسٹاف ر پورٹر)کراچی بینکویٹ ہال ایسوسی ایشن کے صدر شارق میمن نے رواں برس 20نومبر سے حکومت کی جانب سے شادی ہالز کی بندش کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے،بصورت دیگر ہم احتجاج کا حق محفوظ ر کھتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں