گلگت بلتستان کے عوام کو اس ظالم و نااہل کٹھ پتلی راج سے بچانا ہے، بلاول

دیامر(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو اس ظالم و نااہل کٹھ پتلی راج سے بچانا ہے‘ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا۔ہنزہ کے گلمیت پولو گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران بلاول زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان سی پیک کا دروازہ مزید پڑھیں

حکومت اپنے ووٹرز، سپورٹرز پر بھی بوجھ بن گئی، خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت عوام پر تو بوجھ بنی ہے یہ اپنے ووٹرز سپورٹرز پر بھی بوجھ بن گئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جس وزیر نے مریم نواز کے متعلق جو زبان استعمال مزید پڑھیں

قانون کیخلاف کوئی اقدام برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس بلوچستان

ہرنائی (اے پی پی) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ قانون کے بر خلاف کسی بھی نا انصافی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، قانون کی عملداری اور انصاف کے تقاضوں کو بہر صورت مقدم رکھا جائے گا، بلوچستان بھر میں انصاف اور قانون کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال ؒکا پیغام ہمارے لیے مشعل راہ ہے ،مسعود خان،فاروق حیدر

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے صدرسردار محمد مسعود خان اور وزیر اعظم محمد فاروق حیدر خان نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبال ؒ کا پیغام ہمارے لیے مشعل راہ ہے،ان کی شخصیت ملت اسلامیہ ہمیشہ فخر کرتی رہے گی ۔ وہ عظیم مزید پڑھیں

کوہاٹ: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ، 5افراد جاںبحق

کوہاٹ( خبر ایجنسیاں)فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7افراد جاںبحق جبکہ 4زخمی ہوگئے، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاغازئی میں ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب موسیقی تقریب کے دوران2گروپوں کا آمنا سامنا ہونے پر فائرنگ ہوئی جن کے درمیان پرانی دشمنی تھی،فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کا جرائم کو روکنے کیلیے بڑا اقدام

کراچی: سندھ رینجرز نے سیکیورٹی صورتحال کو جدید اور موثر بنانے کے لیے ایپ متعارف کردی. ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق سیکورٹی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے بنائی گئی ایپ سے ابتدائی طور پر اسپتالوں، بینکوں، اسکولوں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد فائدہ اٹھاسکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ ایپ مزید پڑھیں

جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو فتح مبارک!: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے امریکا کے نو منتخب صدر اور نائب صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ “جوبائیڈن اور کملا ہیرس کو فتح مبارک!”۔ وزیراعظم نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کے جمہوریت پر مزید پڑھیں

عمران خان جھوٹوں کا عالمی مقابلہ آسانی سے جیت سکتے ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے۔ اگر جھوٹوں کا عالمی مقابلہ ہوتو عمران خان بغیر کسی مقابلے ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں۔ عمران خان نے عوام کو دھوکہ دیا۔ بونیر میں مہنگائی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج مزید پڑھیں

تربیلا: پاک روس 5ویں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا

راولپنڈی: پاکستان اور روسی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں دروزبہ فائیو کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق دروزبہ فائیو مشقوں کی افتتاحی تقریب تربیلا کے مقام پر منعقد ہوئی ہے جبکہ دونوں ممالک کے اسپیشل فورسزان کے جوان ان مشقوں میں شرکت کرینگی۔ آئی مزید پڑھیں