اپوزیشن کا دباؤ ہے نیب کا ادارہ ختم کر دوں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے نیب کا ادارہ ختم کر دوں تاکہ ان کے کیسز بھی بند ہو جائیں۔ نواز شریف باہر بیٹھ کر فوج کو بغاوت اکسا رہے ہیں۔ الیکشن کے نظام میں اصطلاحات لے رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے حافظ آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا مزید پڑھیں

نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے،  نواب ثنا اللہ زہری

کوئٹہ : مسلم لیگ ن کے ایک اور اہم رکن  نواب ثنا اللہ زہری نے بھی ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے استعفا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہےکہ محمد نواز شریف کی فطرت میں ڈسنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  نواب ثنا اللہ زہری نے کہاکہ آج سے نواز شریف سے ہمارا کوئی مزید پڑھیں

“حقوق کراچی تحریک” کرپٹ مافیاؤں کوبےنقاب کرےگی، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کراچی میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں اضافے کے خلاف ڈسکوموڑاورنگی ٹاؤن میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب، امیرجماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ شہرکراچی کےعوام پریشان حال ہیں۔آئی جی سندھ اور رینجرز بتائیں کہ شہر کی امن وامان کیوں خراب ہیں۔کراچی کو اس کا حق جب تک نہیں مزید پڑھیں

دو اشخاص کے نکل جانےسےکوئی نقصان نہیں ہوا، ن لیگ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دو اشخاص کے نکل جانےسےکوئی تنظیمی نقصان نہیں ہوا۔ احسن اقبال نے قادر بلوچ اور ثناء اللہ زہری کے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن بلوچستان کی مکمل تنظیم اپنی جگہ کھڑی ہے،ن لیگ جو تحریک چلارہی مزید پڑھیں

ٹی20: پاکستان نے زمبابوے کو6 وکٹوں سے شکست دے دی

اسلام آباد: پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی20 میچ میں6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے جبکہ سیریز کا دوسرا میچ اتوار 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بیٹنگ مزید پڑھیں

ن لیگ نے عوام کو لوٹا، پی ڈی ایم کے اندر یکجہتی نہیں، غلام سرور

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ  ن لیگ نے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹا،چوروں اور بددیانتوں سےعوام بچ کر رہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہاکہ پی ڈی ایم ہمارے لیے کوئی چیلنج نہیں، پی ڈی ایم کے اپنے اندر یکجہتی نہیں ہے،نواز مزید پڑھیں

پشاور جلسہ حکمرانوں کے خلاف بھرپور ریفرنڈم ثابت ہوگا، جے یو آئی

پشاور: جمیعت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جماعتیں اپنے ایجنڈے پر متفق ہیں اور اپوزیشن کی کاوشیں کامیابی کے قریب ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود مرکز پشاور میں مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے: 1257 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی:  سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں 1257 افراد  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے عداد و شمارے کے مطابق تعلیمی اداروں میں یومیہ 22 کیسز رپورٹ ہو نے کا مزید پڑھیں

نواز شریف فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد مزید پڑھیں

تمام وفاقی وزرا ،حکومتی عہدیداران کو 3روز میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم

گلگت (خبر ایجنسیاں) چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تمام وفاقی وزرا اور حکومتی عہدیداران کو 3 دن میں گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک حق نواز اور جسٹس علی بیگ پر مشتمل بینچ نے انتخابی مہم کے دروان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دائر درخواست کی سماعت کی۔ بینچ نے چیف مزید پڑھیں