حکومت نے گندم اور چینی کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی مارکیٹ میں آچکی ہے جو پندرہ سے بیس روپے فی کلو سستی ہو گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر خوراک فخر امام،  وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور  وزیرصنعت وپیداوار حماد اظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گندم مزید پڑھیں

کراچی میں ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانے کا فیصلہ

 کراچی: کراچی انتظامیہ نے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر شہریوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے نہ پہننے والے پر 500 روپے جرمانے کا اعلان کردیا جب کہ این سی او سی نے ملک بھر میں جرمانے کی رقم 100 روپے مختص کی ہے۔ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے تمام ڈپٹی مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے انجکشن کی اسمگلنگ ناکام بنادی

 کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ کارروائی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ادویات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کسٹم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے مسافر کو گرفتار کرلیا جس کے پاس سے 5 ہزار انجکشن برآمد ہوئے۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ

سوات: وزیر اعظم عمران خان نے سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ کیا جہاں محکمہ سیاحت نے ان کو علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لئے اقدامات پر بریفنگ دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ محمود خان اور اعلیٰ حکام بھی تھے۔ مزید پڑھیں

بپن راوت پاکستان کی مخالفت کے بجائے اپنی ذمہ داری پر دھیان دیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل بپن راوت پاکستان مخالف بیانات کے بجائے اپنے پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر دھیان دیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کے بے معنی بیانات کی مذمت کرتے ہیں، جنرل بپن راوت کا پاکستان مخالف بیان ان کی سیاسی مزید پڑھیں

کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ملک بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں عملہ آدھا بلانے، شادی کی ان ڈور تقاریب پر پابندی لگانے اور ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کل سے ملک بھر میں احتیاطی مزید پڑھیں

ایکنک کا اجلاس؛ فلور ملز کے لیے روزانہ 38 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی سپلائی، قیمت میں استحکام اور طلب کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے، مشیر خزانہ کی سربراہی میں گندم کی ترسیل اور فراہمی کے لیے کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ‏مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں مزید پڑھیں

یہ کہنا غلط ہے کہ چند ججز بہت بہادر ہیں اور باقی میں ہمت نہیں، چیف جسٹس

 کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ واحد متحد ادارہ ہے، اگر کوئی جج فیصلہ لکھتا ہے تو وہ  فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا ہوتا ہے، یہ کہنا کہ چند ججز نے دلیرانہ فیصلہ لکھا اور چند نے ڈر کر لکھا یہ غلط ہے، یہ بات توہین عدالت مزید پڑھیں

فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوجرنوالہ جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا اور انتظار ہے کہ وہ کب ثبوت پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقبرطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین 7 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئے

لاہور: رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علاج کی غرض سے باہر گیا مزید پڑھیں