راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے ٹرین سروس کیلیے 10 جدید ترین سہولیات سے آراستہ10کوچز تیار کر لیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر ریلوے ٹرین سروس کیلیے 10 جدید ترین سہولیات سے آراستہ10کوچز تیار کر لی ہیں جو (آج) جمعہ 6 نومبرکوکراچی روانہ کی جائیں گی جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی: 1 ماہ میں 1112 افراد ڈینگی وائرس کا شکار
محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 1 ماہ میں1 ہزار 112 افراد کو ڈینگی وائرس نے اپنا شکار بنایا ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ 1 ماہ میں 1 ہزار 168 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ صحت سندھ نے بتایا مزید پڑھیں
ایڈیشنل آئی جی پی حیدر آباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد کا دورہ بدین
بدین (نمائندہ جسارت) ایڈیشنل آئی جی پی حیدر آباد ریجن ڈاکٹر جمیل احمد کا دورہ بدین، تاجران، سیاسی، سماجی رہنماؤں، معززین شہر اور صحافیوں سے ملاقات، ضلع بھر کی امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ایڈیشنل آئی جی پی حیدر آباد ڈاکٹر جمیل احمد نے بدین پہنچ کر ایس ایس پی آفس مزید پڑھیں
ریلوے کے 760 سے زائد ملازمین کو آفر لیٹر دیا جائے، اعجاز گڈانی
سکھر (نمائندہ جسارت) محکمہ ریلوے سکھر ڈویژن میں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ پانچ میں بذریعہ قرعہ اندازی مختلف اسامیوں کے لیے بھرتی ہونے والے امیدواروں نے آفر لیٹر نہ دیے جانے کیخلاف ڈی ایس ریلوے سکھر کے دفتر کے باہر زیر قیادت اعجاز گڈانی، رحمت اللہ عباسی، محمد نسیم، زاہد و دیگر نے مزید پڑھیں
سانگھڑ میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ہے، امام الدین
ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کے سینیٹر و آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمیٹی ڈسٹرکٹ سانگھڑ کے چیئرمین امام الدین شوقین نے پریس کلب میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ تشویشناک ہے۔ جب تک پولیس میں سیاسی مداخلت ہے حالات میں مزید پڑھیں
ٹنڈوالہٰیار، 20 سالہ نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) سلطان آباد تھانے کی حد میں خواجہ سبزی منڈی کے قریب آم کے باغ میں 20 سالہ نوجوان رانو کچھی کی لاش پولیس کو ملی، مرنے والے رانو نے غربت اور بے روزگاری سے تنگ آکر درخت میں رسی باندھ کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ آم کے باغ میں درخت سے لٹکی مزید پڑھیں
ٹنڈوآدم، توہین آمیز خاکوں کیخلاف آج شٹر ڈائون ہوگا
ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) توہین آمیز خاکوں کیخلاف آج ٹنڈو آدم میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان، علما، سیاسی، مذہبی جماعتوں، تاجروں کی جانب سے حمایت، محمدی چوک پر بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ فرانس کی جانب سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کیخلاف ٹنڈو آدم و گردونواح میں آج مکمل شٹر ڈائون کا مزید پڑھیں
لاڑکانہ۔ تین روز سے لاپتا نوجوان کی تشدد زدہ لاش بر آمد ، ورثا کا احتجاج
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے نیو بس اسٹاپ کے علاقے سے تین روز سے لاپتا نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، ورثا کی جانب سے پولیس پر لاپروائی کا الزام اور پوسٹ مارٹم نہ کروانے کیخلاف لاش سڑک اور اسپتال کے باہر رکھ کر احتجاج، ایس ایس پی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس مزید پڑھیں
حیدر آباد: تجاوزات کے خاتمے کیلیے آپریشن کا فیصلہ
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر حیدر آباد فواد غفار سومرو کی جانب سے ضلع بھر میں عارضی اور پختہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کا فیصلہ، آپریشن ایک ماہ تک جاری رہے گا، تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو شیڈول ترتیب دے کر کارروائی کرنے کی ہدایات جاری، مذکورہ آپریشن ایک ماہ تک جاری مزید پڑھیں
حیدر آباد : استحکام پاکستان آرگنائزیشن کا فرانس کیخلاف احتجاج
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن کی جانب سے پریس کلب حیدر آباد پر فرانس میں محسن انسانیت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں آرگنائزیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد احسن ناغڑ، سینئر وائس چیئرمین جاوید اقبال، سیکرٹری جنرل محمد ظفر خان، مزید پڑھیں