تین نومبر کو امریکہ میں کرونا وائرس کے ریکارڈ 91 ہزار کیسز

ویب ڈسک —  تین نومبر کو جب امریکی شہری ایک سخت مقابلے کے الیکشن میں ووٹ ڈال رہے تھے، اس روز امریکہ کی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ بھی رقم ہوا۔ اور وہ یہ کہ الیکشن کے دن 90 ہزار سے افراد میں کرونا وائرس کےٹیسٹ مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی۔ یہ تعداد امریکہ میں مزید پڑھیں

ترکی زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہو گئی، تلاش کا مکمل ہو گیا

ویب ڈسک —  ترکی کے تیسرے سب سے بڑے شہر ازمیر میں جمعے کے روز آئے شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی ہے۔ بدھ کے روز ریسکیو ٹیموں نے عمارتوں کا ملبہ ہٹانے اور لوگوں کی تلاش کا کام مکمل کر لیا۔ مریکی جیولاجیکل سروے نے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت نے جمہوری احتجاج کا ہرراستہ بند کردیا، بلاول زرداری

گلگت ( آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے پر امن احتجاج کا ہر راستہ بند کردیا ہے،عوام اس حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہے ہیں ملک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر مہنگائی ہے اس مہنگائی کا خاتمہ صرف پیپلزپارٹی ہی کر سکتی ہے ۔ مزید پڑھیں

دو ہزار تئیس کے انتخابات میں پی ڈی ایم کوشکست ہو گی‘ پرویز خٹک

نوشہرہ‘پشاور(آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے سے ایک روز قبل نوشہرہ میں تحریک انصاف کا پاور شو ہوگا، 21 نومبر کو وزیر اعظم عمران خان کا پشاور اسلام آباد موٹروے پر سوات ایکسپریس وے کے کنارے پر جلسہ عام منعقد کیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن حکومتی ایما پر نہ چلے،پاکستان پیپلز پارٹی

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے بلاول زرداری کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلااف ورزی کا نوٹس بھجوائے جانے پر پیپلز پارٹی کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول کوئی وفاقی وزیر نہیں ہیں، وہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں