اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے معروف گلوکار عاطف اسلم کے گرد مزید گھیرا تنگ کردیا، ایف بی آر نے عاطف اسلم کوٹیکس جمع کرانے کا نوٹس جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارعاطف اسلم کا 2018کے انکم ٹیکس کاآڈٹ کیا گیا،جس میں عاطف اسلم پر 5کروڑ 80لاکھ روپے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا
لاہور: موٹروےزیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم شفقت عرف بگا نے اعتراف جرم کر لیا. تفصیلات کے مطابق ملزم شفقت کو سخت سکیورٹی میں تفتیشی افسر ذوالفقار چیمہ نے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں ملزم نے بند کمرے میں 164 کا بیان قلمبند کرایا، ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ نزہت جبین مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی کی وطن واپسی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی والدہ کی علالت کے باعث پیر کو پاکستان پہنچ گئے، وہ طویل عرصے سے کینیڈا میں مزید پڑھیں
وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے اضافی بجلی کی قیمت آدھی کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی 50 فیصد کم قیمت پر دیں گے۔ نجی ٰ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقابلے کے اس دور میں مزید پڑھیں
آرمی چیف کا ایف ڈبلیو او کا دورہ؛ منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف ڈبلیو او ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی اہمیت کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی غفلت سے کراچی کے ترقیاتی کام بند
کراچی: سندھ حکومت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ساڑھے 5 ارب روپے سے زائد کی مقروض ہوگئی، سالانہ ضلعی ترقیاتی فنڈز کی 6 اور بلاک ایلوکیشن کی2 اقساط ادا نہیں کی جاسکیں، سندھ حکومت کے تعینات گریڈ 22 کے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی بھی سندھ حکومت سے بلدیہ کراچی کا حق دلانے میں ناکام ہو گئے، مزید پڑھیں
کورنگی میں 5 ہزار روڈ اورٹریٹمنٹ پلانٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا کے 5 ہزار روڈ اور نالے کی تعمیر کراچی پیکیج سے کی جائے گی اور پی ٹی اے کے تعاون سے چمڑے کی مصنوعات کی فیکٹریوں سے نکلنے والے کیمیکل ملے پانی کو صاف کرنے کے لیے جدید ترین ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائے گا تاکہ اس پانی کو شجرکاری اور دیگر مزید پڑھیں
کراچی :9 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
شہر قائد کراچی میں آج سے 9 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایمرجینسی آپریشن سیل برائے پولیو کے مطابق کراچی میں آج سے 9 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے جس میں کراچی کے پانچ سال تک کے 20 لاکھ مزید پڑھیں
سندھ کی جیلوں میں جعلی قیدیوں کی موجودگی پر آئی جی جیل خانہ طلب
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے جیلوں میں بائیو میٹرک نظام نہ ہونے کی وجہ سے جعلی قیدیوں کو رکھنے سے متعلق سیکریٹری محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ مزید پڑھیں
دنیا کی بدترین ٹرانسپورٹ رکھنے کا بین الاقوامی ریکارڈ کراچی کے نام
کراچی کے ٹرانسپورٹ انتظام کو عالمی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دنیا کا بدترین انتظام قرار دیا ہے جبکہ ملک کے لیے نصف سے زائد آمدنی کمانے والے شہر کو سیاسی یتیم قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی جریدے بلوم برگ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کراچی مزید پڑھیں