اختیارات اسلام آباد کے پاس ہیں یا راولپنڈی کے کسی کوکچھ نہیں پتا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کسانوں کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اختیارات اسلام آباد کے پاس ہیں یا راولپنڈی کے کسی کو کچھ نہیں پتا چلتا، وزیراعظم کہتے ہیں کہ فوج میرے ساتھ ہے۔ فوج ملک مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الحس چوہان سے اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا، اب وہ صرف محکمہ کالونیز کے وزیر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

عوام کوریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازنے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی فراہمی کا اعلان عوام کیلئے روزگار کے مواقع پیدا مزید پڑھیں

پنجاب میں رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کے اجرا کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں 50کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈ سے رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کے اجرا کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار نے پنجاب میں 50کروڑ روپے کے ابتدائی فنڈ سے رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ کے اجرا کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ نبی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا چمن ٹرین کو بحال کرنے کا اعلان

پاکستان ریلویز نے چمن ٹرین کو بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ریلویز کے اعلامیے کے مطابق چمن ٹرین 10 نومبر سے روزانہ صبح 8:30 بجے کوئٹہ سے چمن کے لیے روانہ ہوگی جو کچلاک، بوستان، گلستان، قلعہ عبداللہ اور شیلا باغ پر اسٹاپ کرتے ہوئے دوپہر ایک مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے پھر خبردار کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہریوں میں ایک تاثر اُبھرا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا ہے، یہ تاثر غلط ہے، کورونا وائرس ابھی بھی پاکستان بھر میں موجود ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی مزید پڑھیں

پاک فوج ایل او سی پر عوام کا تحفظ یقینی بنائے گی، آرمی چیف

روالپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ایل او سی کے ساتھ رہنے والوں کا تحفظ و سلامتی یقینی بنائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کورہیڈکوارٹرزراولپنڈی کادورہ کیا، اس موقع پرجنرل قمر جاوید باجوہ کوفارمیشنزکی آپریشنل تیاریوں پر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا کہ اس دفعہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، گلگت بلتستان میں صاف شفاف الیکشن ہوں گے،جی بی میں الیکشن میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

معمارکراچی عبدالستارافغانی کو بچھڑے16 سال ہوگئے

کراچی: عبدالستارافغانی 6جولائی 1930ءکو کراچی  کے علاقےلیاری میں پیدا ہوئے.9نومبر 1979ءتا 7نومبر 1983ء اور 7نومبر1983ء تا12فروری1987ءتک دومرتبہ کراچی کے میئر منتخب ہوئے. عبدالستارافغانی نےشہرقائد کے لیے 8 سالوں تک خدمات سرانجام دیں جنہیں آج بھی سراہا جاتا ہے، شہر قائد کی تعمیر میں عبدالستار افغانی کی جدوجہد کی ایک تاریخ ہے. عبدالستارافغانی 2002ء میں ڈیفنس مزید پڑھیں