شو گر ملز میں کرشنگ نہ ہونا ہاریوں کا معاشی قتل ہے ، این ایل ایف

  حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر سید نظام الدین شاہ، سینئر نائب صدر عبدالجبار سومرو، جنرل سیکرٹری شکیل احمد شیخ، انفارمیشن سیکرٹری محمد احسن شیخ نے نومبر کے آغاز کے باوجود شوگر ملوں میں کرشنگ کا آغاز نہ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غریب محنت کشوں مزید پڑھیں

سعودیہ نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے مسافروں کو لانے کی اجازت دیدی

 لاہور: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کو لانے کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر کے عمرہ زائرین اور وزٹ ویزے کے حامل مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، سعودی ایوی ایشن نے تمام ائرلائنز کو عمرہ اور وزٹ ویزا کے حامل مسافروں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی میں ملین مارچ کا اعلان

 کراچی: جماعت اسلامی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف 15 نومبر اتوار کو کراچی میں شارع فیصل پر ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کراچی فاران کلب میں جماعت اسلامی کے نائب امیر راشد نسیم کی صاحبزادی کی تقریب نکاح میں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ فرانس کے مزید پڑھیں

15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جیز اور ایس ایس پی سمیت 15 سینئر پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی بی اے ناصر سینئر جوائنٹ کو سیکرٹری ریلوے تعینات مزید پڑھیں

بوسنیا کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: بوسنیا کے صدر شفیق جعفرووچ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر اور فاتحہ خوانی کی جبکہ جی ایچ کیو آمد پر بوسنیا کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پی آئی اے کو پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی

کراچی: سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے پی آئی اے کو القسیم کے لئے پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی۔ سعودی ایوی ایشن کی جانب سےاجازت ملنے کے بعد پی آئی اے نے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پہلی پرواز18نومبر کو ملتان سے القسیم مزید پڑھیں

کرونا کی دوسری لہر میں بھی ہماری ترجیح غریب عوام ہے ، حنید لاکھانی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہاہے کہ کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کے حوالے سے عوام سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، کرونا نے پاکستان میں ایک بار پھر سے خطرے کی گھنٹی بجارکھی ہے ،افسوس کی بات یہ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنے جلسے جلوسوں کے ذریعے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا

لندن:پاکستان تحریک انصاف کےرہنما جہانگیر ترین نے تقریبا 7ماہ بعد پاکستان واپسی کی تیاری شروع کردی۔ شوگر کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد سے بیرون ملک مقیم پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کردیا، جہانگیر ترین نے پاکستان واپسی کیلئے بکنگ کرالی،وہ 7 ماہ سے لندن میں مقیم تھے۔ مزید پڑھیں