پاکستان کی ویانا حملے کی مذمت،متاثرین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

پاکستان نے ویانا میں دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کااظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق ویانا میں دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،  وسطی ویانا میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں

کوئی مذہب انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا،سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب معصوم انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا. امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردی   کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھاتی فوج نے بگسر سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ میں 45 سالہ شہری شدید زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

چار ماہ سے پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ  نے کہا  ہے کہ حکومت نے مشکل فیصلے کرکے معیشت کو استحکام دیا ، پوراسال اسٹیٹ بینک سے ایک ٹکہ بھی قرضہ نہیں لیا،30جون سے یکم نومبر تک پاکستان کے قرض میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی مزید پڑھیں

افغان سرحد سے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایف سی جوان شہید، 2 زخمی

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان بارڈر پر  قائم چوکی پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ میں ایف سی کا جوان شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر قائم چوکی پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ  منزکئی مزید پڑھیں

‘لیگی رہنماؤں کوجیلوں میں ملنے والی سہولت کی تفصیل طلب’

لاہور: صوبائی وزیر برائے جیل پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیر جیل کا قلمدان سنبھالتے  ہی ن لیگ کے رہنماؤں کو جیل میں ملنے والی  سہولیات کی تفصیل طلب کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیاض الحسن نے وزیر جیل کے عہدے پر  پہلا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جیل حکا م سے مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

بہتر قومی مفاد میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بہتر قومی مفاد میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او)ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ایف ڈبلیو او کے مزید پڑھیں

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس-بی جے پی رہنما سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ٹیکسوں میں اضافے کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ آئی ایم ایف ریونیو میں مزید اضافے کا مطالبہ کررہا ہے، لیکن کورونا کی وجہ سے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ممکن نہیں۔ خیال رہےکہ آئی ایم ایف نے مزید پڑھیں