ہری پور(اے پی پی)ہری پور میں جبری پل کے مقام پر کیری سوزوکی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 3خواتین سمیت5افراد جاں بحق،ایک شدید زخمی ہوگیا۔2سالہ بچی معجزانہ طورپر بچ گئی۔ مقامی افراد اورریسیکو1122کی ٹیم نے جاں بحق اورزخمی افراد کو کھائی سے نکال کر ٹرامان سینٹر ہری پور منتقل کیا۔
زمرہ: پاکستان
اسکردو: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز جلسے سے خطاب کررہی ہیں
دیامیر: چیئرمین پی پی بلاول زرداری انتخابی جلسے سے خطاب کررہے ہیں
وہاڑی: پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق کسان اتحاد کے رہنما ملک اشفاق لنگڑیال کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے
نواز شریف فوج کو کہہ رہا ہے بغاوت کرو،عمران خان
سوات/حسن ابدال(خبرایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو کہہ رہا ہے بغاوت کرو۔سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے قائد نے پہلے این آر او کی بڑی کوشش کی، وہ اور بیٹی دونوں مزید پڑھیں
وزیر اعظم مہنگائی اور بیروزگاری کے حق میں دلیلیں دینا بند کریں ، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ضلعی امیر مردان غلام رسول کی تقریب حلف برداری سے خطاب کررہے ہیں مردان (نمائندہ خصوصی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنے جلسوں میں مہنگائی اور بے روزگاری کے حق میں دلیلیں دے رہے ہیں۔حکومت کو 2سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا مزید پڑھیں
مہنگائی کیخلاف احتجاج کرنیوالے سابق کو نسلرپر پی ٹی آ ئی کے کارکنوں کا حملہ
سوات(صباح نیوز)سوات میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے دوران نشاط چوک مینگورہ میں سابق کونسلر اور سماجی ورکر سپین خان کی قیادت میں عوام کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور گو عمران گو اور عمران خان مردہ باد کے نعرے لگائے۔احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ضلعی امیر مردان غلام رسول کی تقریب حلف برداری سے خطاب کررہے ہیں
حسن ابدال:وزیراعظم عمران خان ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
جمعہ 6 نومبر کا بلیٹن
No media source currently available