کورونا وبا، شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے مبارکبادیں وصول کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک میں کورونا کی دوسری لہرشروع ہونے کے بعد شادی کی تقاریب کے انعقاد کے حوالے سے ضابطہ کار جاری کردیا، احتیاطی تدابیر کے تحت شادی کی تقریب میں دلہا دلہن اور ان کے گھر والوں پر روایتی طریقے سے مبارکبادیں وصول کرنے پر پابندی مزید پڑھیں

کورونا بے قابو، ایک دن میں 620 افراد کا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید9995نمونے ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور ان میں 620نئے افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 مزید پڑھیں

تبدیلی کے نام پر پورے پاکستان میں تباہی پھیل رہی ہے‘ بلاول

دیا مر(صباح نیوز ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہاہے کہ تبدیلی کے نام پر پورے پاکستان میں تباہی پھیل رہی ہے۔ دیا میر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے جب کہ ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے مریم نواز پر ٹیکس کے پیسوں سے سرجری کا الزام

اسکردو (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں انتخابی کارنر میٹنگ سے خطاب میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر ذاتی حملے کیے۔ جلسے سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ آن ریکارڈ کہتا ہوں، مریم مزید پڑھیں

تھر پارکرمیں غذائی قلت مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر(صباح نیوز)تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 5بچے انتقال کر گئے ۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں 5بچے انتقال کر گئے، بچوں کا انتقال غذائیت کی کمی سے ہوا، مرنے والے بچوں میں سے 4نومولود جبکہ ایک کی عمر ایک سال تھی۔ تھرپارکر میں نومبر میں انتقال کرنے والے بچوں کی مزید پڑھیں

اپوزیشن کا مقابلہ مجھ سے ہے،نواز شریف فوج تباہ کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

حافظ آباد (آن لائن،این این آئی )اپوزیشن کا مقابلہ مجھ سے ہے،نواز شریف فوج کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔عمران خان۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ سیاسی مخالفین نے ملک میں سرکس لگا رکھی ہے، ماضی میں نیب غلام آج آزاد ہے، یہ چاہتے ہیں نیب کو ختم کر دیا جائے تاکہ مزید پڑھیں