پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 43 ہزار 189 جبکہ 6,968 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی تعداد 17,804 ہوگئی.
زمرہ: پاکستان
دو اشخاص کے جانے سے پارٹی کو فرق نہیں پڑتا، احسن اقبال
اسلام آباد: بلوچستان کے صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ اور رکن سی ای سی ثنا اللہ زہری کے پارٹی سے الگ ہونے کے اعلان کے بعد ن لیگ کی قیادت کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ ثناءاللہ زہری صاحب گزشتہ دو سال سے غیرفعال ہوچکے تھے. ثناءاللہ مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف شکست ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ گلگت بلتستان میں (ن) لیگ کی نااہل قیادت کا دھاندلی کا شور اعتراف مزید پڑھیں
(ن) لیگ کو دھچکا؛ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور بھی پارٹی سے مستعفی
کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری کے پارٹی سے علیحدگی کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع کے صدور نے بھی پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان میں بڑا دھچکا لگا ہے، (ن) لیگ کے سینئر رہنما عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنا اللہ زہری مزید پڑھیں
جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن بالآخر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے کر امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں. صدارتی انتخاب میں کام یابی کے بعد جو بائیڈن نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اہل امریکا میں اس عظیم ملک کی قیادت کرنے کے لیے اپنا انتخاب کرنے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی جو بائیڈن کو مبارکباد، کرپشن کیخلاف باہمی تعاون بڑھانے کا عزم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو انتخابات میں کام یابی پر مبارک باد دی ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ نومنتخب امریکی صدر کی جانب سے جمہوریت پر عالمی سربراہی اجلاس کا منتظر ہو۔ کرپٹ لیڈروں کے ذریعہ غیر قانونی ٹیکس پناہ مزید پڑھیں
عبدالقادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری نے ن لیگ سے راستے جدا کرلیے
کوئٹہ: مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا اعلان کردیا جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالقادر بلوچ نے پارٹی ورکر کنوینشن سے خطاب میں کہا مزید پڑھیں
کورونا وبا؛ سندھ میں شام 6 بجے تک مارکیٹیں اور بازار بند کرانے پر غور
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد شام 6 بجے تک تمام چھوٹے بڑے شاپنگ مالز اور تجارتی مراکز بند کرانے پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 10 روز کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 5 مزید پڑھیں
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیق کیلیے عدالت کا خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کرانے کی درخواست پر عدالت نے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا. مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کو کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پرسماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا. اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی خواجہ نذیر گرفتار
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ نذیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیب آفس کے باہرپتھراؤ کے معاملہ پر ایم پی اے خواجہ عمران نذیرکی گاڑی کو شناخت کر لیا گیا۔فیصل ٹاؤن میں ٹریفک پولیس نے خواجہ نذیر کی گاڑی کو روکا اور گاڑی کی شناخت کر کے پوچھ گچھ کی۔ پولیس نے مزید پڑھیں