لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہباز مزید پڑھیں
گھر کیلئے قرض لینے والوں پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھر کے لیے بینکوں سے قرض لینے والوں پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت منعقدہ رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں دی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں
شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری مزید پڑھیں
کراچی : تاجروں کا حکومت کی کورونا ایس او پیز ماننے سے انکار
کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی نئی کورونا ایس او پیز کو ماننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کے صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ میں کراچی پیکیج کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر سست روی کے معاملے نے سر اٹھا لیا، وفاقی وزیر امین الحق نے کراچی پیکیج کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں
کراچی: ہلکی بارش سے موسم سرد، مزید ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز سے سیاہ بادلوں کے ڈیرے ہیں اور وقفے وقفے سے بوندا باندی نے موسم کو سرد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں کی طرح کراچی اور اس سے ملحقہ علاقے بھی مغرب سے ملک میں داخل ہونے والے بارش برسانے مزید پڑھیں
کراچی : ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشت گرد گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت سے تربیت یافتہ ایم کیو ایم لندن کے مبینہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان میں محمد علی عرف علی عرف گھمبٹی، مزید پڑھیں
اسکول بند نہیں کریں گے، آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن
اسلام آباد: آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، اسکول کہیں بھی بند نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم بچوں کے امتحانات بھی لیں گے اور تعلیمی ادارے بند نہیں کریں گے۔ کاشف مرزا مزید پڑھیں
موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے موسم سرما میں گھریلو اور صنعتی شعبے کیلیے گیس لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرولیم ڈویژن کو ہدایت کی کہ بلاتعطل گیس کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس مزید پڑھیں